اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر لاہور قلندرز چوتھی مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے کا آخری میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں قلندرز نے یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا […]
”غزہ کے عوام بدترین ظلم کا سامنا کر رہے ہیں“ سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اس تنازعے کے سب سے زیادہ ظالمانہ مرحلے سے گزر رہے ہیں اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے ‘فرانس 24’ کے مطابق اپنے جاری کردہ […]
گیس بل پر کتے کی تصویر: سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

مانسہرہ سوئی گیس کے ایک حالیہ بل پر صارفین اس وقت حیران رہ گئے، جب بل پر میٹر کی ریڈنگ کی تصویر کی بجائے ایک کتے کی تصویر شائع کر دی گئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب میٹر ریڈر ریڈنگ نوٹ کرنے متعلقہ مقام پر پہنچا تو میٹر کے بالکل قریب ایک کتا بیٹھا […]
دہشت گردوں نے اسکول بس پر نہیں بلکہ پوری قوم کے بچوں پر حملہ کیا ہے، سراج الحق

سابق امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے خضدار میں پیش آنے والے افسوسناک اسکول بس دھماکے میں شہید ہونے والی دو معصوم بچیوں کے والدین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے اسکول بس پر نہیں بلکہ پوری قوم کے بچوں پر حملہ کیا ہے۔ سراج الحق […]
ٹرمپ کی یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز یورپی یونین سے درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے اور 27 رکنی تجارتی بلاک پر تجارتی مذاکرات میں تاخیر کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں کہا کہ وہ یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف، […]
پری مون سون: 23 اور 24 مئی کو ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں 23 مئی کی شام/رات سے 24 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس موسمی نظام سے مختلف علاقوں میں موسم […]
پاکستان نے انڈین پروازوں پر فضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی

پاکستان انڈیا کشیدگی کے باعث پاکستان نے انڈین طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون صبح 4 بج کر 59 منٹ تک بڑھا دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے )کے مطابق انڈین رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لیے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔ پی اے اے نے بتایا […]
2017 کے مقابلے میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ میں کتنا اضافہ ہوا؟

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں مشترکہ طور پر ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کی غیر معمولی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بدھ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس ٹورنامنٹ نے 368 بلین […]
دورہ انگلینڈ کے لیے انڈین ٹیسٹ اسکواڈ میں سائی سدرشن اور کرون نائر کی شمولیت متوقع

انڈیا کے دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں ممکنہ تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جن میں حالیہ ڈومیسٹک سیزن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بیٹرز سائی سدھارسن اور کرون نائر کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ اسکواڈ کا باضابطہ اعلان 24 مئی، ہفتے کے روز متوقع ہے۔ کرکٹ سے […]
‘گرین اینا کونڈا’: مصنوعی ذہانت کا کمال یا قدرت کا کرشمہ، حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی حالیہ ویڈیو میں ایمیزون دریا میں دیوہیکل اینا کونڈا کو تیراکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو متعدد زبانوں میں دیکھی جاسکتی ہے، مگر حقیقت میں یہ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے۔ عالمی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ویڈیو میں بصری تضادات موجود […]