ہارورڈ یونیورسٹی ٹرمپ انتظامیہ کے نشانے پر کیوں؟

Harward gf

ایک وقت تھا جب ہارورڈ یونیورسٹی کے چین سے مضبوط روابط اسے عالمی سطح پر علمی، مالی اور سفارتی وقار دلاتے تھے لیکن اب یہی تعلقات امریکی سیاسی حلقوں میں ہارورڈ کے لیے وبالِ جان بنتے جا رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے جمعرات کے روز ہارورڈ کی غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے کی اجازت […]

سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، احسن اقبال

Ahsan iqbal

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم سمیت تمام آبی منصوبے جلد مکمل کیے جائیں گے تاکہ انڈیا ان سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ انہوں نے انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر ضمیر کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر سے ملاقات کی، جس میں […]

اسکردو میں لاپتہ ’گجرات کے چار دوست جاں بحق‘، زیر استعمال گاڑی کھائی سے مل گئی،

Skardoo

اسکردو میں بلتستان روڈ پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کی گاڑی اور لاشیں اسکردو کے قریب استک گاؤں، روندو ویلی میں دریائے سندھ کے کنارے سے برآمد ہوئیں۔ حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے چاروں نوجوان 16 مئی سے لاپتہ تھے، جن کی تلاش کے لیے […]

ہیمبرگ اسٹیشن پر چاقو سے حملہ، 18 افراد زخمی، حملہ آور خاتون گرفتار

Hemburg attack

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گزشتہ روز شام کے وقت ریلوے اسٹیشن پر خاتون نے چاقو سے حملہ کر کے 18 افراد کو زخمی کر دیا۔  جرمن اخبار ‘بلڈ’ کے مطابق زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے جبکہ چھ دیگر افراد کو شدید زخم آئے ہیں۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک […]

آسٹریلیا میں بارشوں کے بعد سیلاب: پانچ افراد ہلاک، ہزاروں مکانات متاثر

Flood in austrelia

آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ ہفتے ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی شدید سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی۔ اس سیلابی صورتحال میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10,000 سے زائد مکانات متاثر ہوئے۔  ہفتہ کے روز وزیر اعظم انتھونی البانیسی نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں […]

‏جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری سمیت تحریک انصاف کے 250 سے زائد افراد پر فردِ جرم عائد

9 may

سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بڑی پیش رفت کرتے ہوئے اعجاز چوہدری اورعمر سرفراز چیمہ سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے 250 سے زائد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی […]

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے: مزید 76 معصوم فلسطینی شہید

Gaza situation

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کو شدت دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے، اس بمباری کے نتیجے میں جمعہ کی صبح سے اب تک کم از کم 76 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے سب سے ہولناک حملہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر کیا گیا، عینی شاہدین کے […]

چین کی زرعی ترقی کے ماڈل اور ٹیکنالوجی نے متاثر کیا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

Saidal khan

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے حالیہ دورہ چین کے دوران چین کے صوبہ شانشی میں واٹر سیونگ ٹیکنالوجیز سینٹر اور شنگھائی کوآپریشن ماڈرن ایگریکلچر ایکسچینج سینٹر کا خصوصی دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد چین میں زراعت کے شعبے میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجیز کا جائزہ لینا اور پاکستان کے لیے ممکنہ مواقع […]

یکجہتی غزہ، حافظ نعیم کا 31 مئی کراچی، یکم جون کو حیدرآباد میں جلسوں کا اعلان

Hafiz naeem,,

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے، اسرائیل بد مست ہاتھی بنا ہوا ہے۔ اسرائیل کے خلاف اب تو یورپ سے آواز بلند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے ناکابندی برقرار رکھی ہوئی ہے غذائی اجناس پہنچنا مشکل ہوگئی ہیں۔ غزہ میں شدید قحط […]

پاکستان میں کاروباری ترقی کے لیے ’ڈیجیٹل پیمنٹس‘ انتہائی ضروری کیوں ہیں؟

Visa card

پاکستان میں کاروباری ترقی کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹس کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور حالیہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چھوٹے کاروباروں کے لیے یہ تبدیلی نہ صرف آسانی لائی ہے بلکہ اس نے منافع میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ویزا کارڈ کے بتائے گئے ڈیٹا کے مطابق ملک میں […]