ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ لاہور، نارووال، اٹک، جہلم، چکوال، میانوالی، سیالکوٹ میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔ خیبر […]
الخدمت قربانی پراجیکٹ کیسے کام کرتا ہے؟ جانور خریدنے سے گوشت تقسیم کرنے تک کی کہانی

عیدالاضحی ایثار اور ہمدردی کا ایسا پیغام ہے جو سرحدوں، قوموں اور زبانوں سے بالاتر ہو جاتا ہے۔ یہی جذبہ الخدمت فاؤنڈیشن کی قربانی مہم کا مرکز ہے، جو نہ صرف پاکستان کے محروم طبقات تک قربانی کا گوشت پہنچاتی ہے بلکہ دنیا کے مظلوم مسلمانوں، خصوصاً غزہ جیسے جنگ زدہ علاقوں میں بھی عید […]
’زندگی رُک سی گئی ہے‘، روس اور یوکرین میں قیدیوں کا تبادلہ، فوجیوں کے علاوہ عام شہری بھی شامل

روس اور یوکرین کے درمیان 2022 میں شروع ہونے والی مکمل جنگ کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے، جس میں دونوں ممالک نے 390، 390 قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔ اس تبادلے میں 270 فوجی اور 120 عام شہری شامل تھے، جو بیلاروس کی سرحد پر یوکرینی علاقے میں ایک دوسرے […]
’ پوری کائنات کو مسلسل دیکھنے والا‘ ایل ایس ایس ٹی کیمرہ کیسے کام کرتا ہے؟

ایل ایس ایس ٹی کیمرہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرہ ہے جو خلا کی تصویریں لینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ کیمرہ ویرا روبن آبزرویٹری کے ایک منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد پوری کائنات کا مسلسل مشاہدہ کرنا ہے۔ یہ کیمرہ ایک چھوٹی کار جتنا بڑا ہے اور اس […]
سری لنکن آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں کون کون سے ریکارڈز بنائے؟

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز نے طویل عرصے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 37 سالہ میتھیوز نے 2009 میں عالمی کرکٹ کا آغاز کیا، جون 2025 میں گال کے میدان پر بنگلا دیش کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ ٹیسٹ کرکٹ سے […]
میکسیکو میں سیاحتی مقام پر ’گرم ہوا کا غبارہ‘ حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی

میکسیکو سٹی کے قریب واقع مشہور سیاحتی مقام تیوتیہواکن کے نزدیک گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب غبارہ ایک عمارت سے ٹکرا گیا جس کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔ تمام […]
’پہلا قدم‘، امریکا نے شام پر لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں

ٹرمپ انتظامیہ نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں مؤثر طریقے سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد خانہ جنگی سے تباہ حال ملک کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرنا ہے۔ رواں ماہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدے کے مطابق یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ وہ شام میں بحالی کی کوششوں […]
مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات: کیا صحافت اور نوکریاں خطرے میں ہیں؟

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہو چکی ہے کہ اب روزمرہ کی زندگی کا کوئی بھی پہلو اس سے محفوظ نہیں رہا۔ تعلیم، طب، صنعت، عدلیہ، سیکیورٹی اور خاص طور پر صحافت جیسے شعبے تیزی سے بدلتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کے زیر اثر آ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں […]
فوج کی ضرورت پر سوال اٹھانے والوں کو 6 مئی کو زبردست جواب ملا، علیم خان

وفاقی وزیر مواصلات و صدر استحکام پاکستان عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ لوگ فوج کی ضرورت پر سوال کرتے تھے لیکن 6 مئی کو انہیں زبردست جواب ملا۔ لیہ میں مارکہ حق کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مسلح افواج کو ان کی بہادری اور لگن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا […]
اپنا پانی بچانے کے لیے پاکستان فوجی کارروائی بھی کر سکتا ہے، سینیٹر علی ظفر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر انڈیا پانی بند کرتا ہے یا پھر پانی کا رخ موڑتا ہے تو وہ اقوام متحدہ کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرے گا اور ہمارے پاس اختیار ہے کہ ہم اپنے ہتھیاروں سے اس معاہدےکی خلاف ورزی کو […]