ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

Chand

مرکزی روایت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کا چاند نظر نہیں آیا، عید 7 جون کو ہوگی۔ اس کے علاوہ انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو، ملائیشیا اور برونائی میں 7 جون کو منائی جائے گی عرب میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر […]

امریکا کی معروف برینڈ’نائیکی‘ نے کپڑے، جوتے مہنگے کردیے

Nikee

امریکہ کی مشہور اسپورٹس ویئر کمپنی نائیکی نے جون کے آغاز سے اپنے کچھ جوتوں اور کپڑوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب دیگر کمپنیوں، جیسا کہ اڈیڈاس، نے بھی امریکہ میں اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی بات کی ہے۔ اگرچہ نائیکی نے […]

شہباز شریف کی آذربائیجانی صدر سے ملاقات: ‘تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اظہار’

Whatsapp image 2025 05 27 at 10.14.35 pm

وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے لاچین شہر میں ملاقات کی، جو کہ پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس سے قبل ایک اعلیٰ سطحی دوطرفہ ملاقات تھی، یہ اجلاس آذربائیجان کے یومِ آزادی کے موقع پر منعقد ہوا۔ پاکستانی وفد میں نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ […]

غزہ میں صرف 4.6 فیصد زمین قابلِ کاشت رہ گئی، اقوامِ متحدہ

Israel tanks

غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری نے نہ صرف انسانی جانوں کو نشانہ بنایا ہے بلکہ خوراک کی فراہمی کے پورے نظام تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کی تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی زرعی زمین کا صرف 4.6 فیصد حصہ اب کاشت […]

شیخوپورہ کی پیپر مل میں زہریلی گیس پھیلنے سے 4 مزدور جاں بحق، 4 بے ہوش

Ambulance

شیخوپورہ لاہور روڈ پر خانپور کے قریب ایک نجی پیپر مل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں زہریلی گیس امونیا کے اخراج سے چار مزدور جاں بحق اور چار بے ہوش ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کاغذ اور گتہ بنانے کے لیے ایک کنویں میں بھوسے اور ردی سے پلپ تیار کیا […]

زیرو مائلج گاڑیوں کی فروخت پر کمپنی مالکان کی طلبی: کیا چین اپنی’آٹو پالیسی‘ بدل رہا ہے؟ 

Cars

چین کی وزارتِ کامرس نے ملک کی مشہور گاڑی ساز کمپنیوں جیسے بی وائی ڈی اور ڈونگ فینگ موٹر کو ایک خاص اجلاس کے لیے منگل کی دوپہر کو بلایا ہے۔ اس اجلاس میں ان گاڑیوں پر بات ہوئی جو کبھی استعمال نہیں ہوئیں، لیکن پھر بھی پرانی گاڑیوں (یوزڈ کارز) کے طور پر بیچی […]

پاکستان، انڈیا جنگ کے بعد مغرب چین سے خوفزدہ ہونے لگا ہے؟

Osama shafiq

چینی صدرشی جن پنگ امریکی فوجی بالادستی کو کمزور کر رہے ہیں، چین کی افواج میں تیزی سے توسیع پر خدشات بڑھ رہے ہیں کہ یہ ملک امریکہ کے لیے وجودی خطرہ بن سکتا ہے۔ چین نے نہایت جارحانہ انداز میں ایک بڑی فوج تشکیل دی ہے جس کا مقصد ہماری طاقتوں کو زائل کرنا ہے۔ […]

جنگ کے بعد پاکستان اور انڈیا سفارتی محاذ پر، کیا نتائج آ سکتے ہیں؟

کیا پاکستان کے خلاف انڈیا سفارتی اور انفارمیشن فرنٹ پر کامیاب ہو سکے گا؟ انڈین وفود کتنے موثر رہیں گے؟ پاکستان کے پاس جواب میں کیا آپشنز ہیں؟ پاکستان کے اتحادیوں نے اسلام آباد کی حمایت کی مگر انڈین اتحادی نئی دہلی کو سپورٹ کیوں نہیں کر رہے؟ پاکستان میٹرز کے خصوصی سلسلے میں ماہر […]

’حجاج کرام کا تحفظ‘، رواں سال بھی حج کے دوران بچوں کے داخلے پر پابندی ہوگی

Hajj.

حج کے دوران کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی بچوں کے داخلے پر پابندی ہے۔ سعودی حکام اس پابندی پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام حجاج کرام کے تحفظ اور ہجوم پر قابو پانے کے لیے ناگزیر ہے۔ سعودی […]

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ، این ڈی ایم اے نے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا

Weather.jpg 12

محکمہ موسمیات نے آج شام (منگل) سے 31 مئی تک شدید بارشوں، تیز آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مغربی ہواؤں اور مرطوب ہواؤں کے باہمی اثرات سے شدید موسمی […]