28 مئی کے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کو کن چیلنجز سے نمٹنا پڑا؟

28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے اقوامِ عالم میں یہ اعلان کر دیا کہ اب پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے۔ ان اقدام کے بعد امریکا اور باقی ممالک کی جانب سے پاکستان پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کی گئیں جس کی وجہ سے پاکستان کو مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان […]

’مکمل طور پر ناقابل قبول‘، اسرائیل نے امریکا کا پیش کردہ جنگ بندی کا معاہدہ مسترد کر دیا

Palestine

فلسطینی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کی تجویز قبول کر لی ہے، تاہم اسرائیلی حکام نے اس مؤقف کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ پیش […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہادتوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی

Attacked on gaza

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ پیر کی صبح سے تیز ہو چکا ہے جس میں اب تک 81 معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق صرف غزہ شہر میں 53 افراد نے جام شہادت نوش کیا، جب کہ باقی کی شہادتیں مختلف علاقوں میں ہوئیں۔ دوسری جانب جنگ بندی کے حوالے […]

انڈین وزیراعظم کے بیانات ’غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز‘ ہیں، پاکستان

Ministry of foreign affairs

پاکستان نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ الزامات کو اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی کہا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین وزیراعظم کے گجرات میں دیے گئے ریمارکس نہ صرف ایک جوہری ریاست کے […]

برطانیہ: میچ جیتنے کی خوشی میں گاڑی شائقین پر چڑھا دی، 45 افراد زخمی

Car

لیورپول میں فٹ بال میچ کی جیت کی خوشی میں ایک شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 45 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ پیر کی شب اس وقت پیش آیا جب لوگ پریمیئر لیگ چیمپیئن شپ کی فتح کا جشن منانے کے لیے سڑکوں پر جمع تھے۔ حکام کے […]

کیا ڈیپ فیک اور جعلی ویڈیوز جنگی محاذ پر خطرناک ہتھیار بن چکی ہیں؟

Whatsapp image 2025 05 27 at 12.40.43 am

ذرا تصور کریں کہ کسی جنگ کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو جائے، جس میں ایک نامور جرنیل جنگ بندی کا اعلان کر دے۔ لیکن چند گھنٹوں بعد پتہ چلے کہ وہ ویڈیو ہی جعلی تھی۔ نہ ایسی کوئی تقریر ہوئی اور نہ ہی کوئی جنگ بندی ۔ بالکل ایسی […]