امیر جماعت اسلامی سندھ نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کو سندھ حکومت کی نااہلی قراردے دیا

J.islami

 امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کو سندھ حکومت کی نااہلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت نے پانی پرڈاکہ،زمینوں کی بندربانٹ سے لیکرکارونجھرپھاڑکی کٹائی تک سندھ برائے فروخت کا بورڈ لگا دیا ہے۔ کاشف سعید شیخ کا کہنا ہے کہ تھرکے کوئلے سے پیداہونے والی بجلی […]

غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، پوپ لیو کی اسرائیل سے اپیل

Pop

پوپ لیو نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے اسرائیل اور حماس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔ سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہفتہ وار عام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پوپ نے کہا کہ جو اپنے بچوں کی لاشیں سینے سے لگائے بیٹھے ہیں […]

حسن علی کی عمدہ باؤلنگ، بنگلہ دیش کو پہلا ٹی 20 میں 37 رنز سے شکست

Pak vs bang

کپتان سلمان علی آغا کی نصف سنچری اور حسن علی کی پانچ وکٹوں کی بدولت پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ 202 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب […]

چترال، گوشت فروخت کرنےپر پابندی، تنازع کیا ہے؟

Chitral

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے قصابوں پر گوشت کی فروخت اور ذبیحہ سے متعلق ایک متنازع معاہدہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت اسماعیلی قصاب سنی صارفین کو گوشت فروخت نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی گوشت کی ترسیل چترال کے دیگر بازاروں میں کر سکیں […]

فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور، میکرون دباؤ کا شکار

French presidnet

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکرون فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں، تاہم ماہرین اور سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل پر امن معاہدہ کی جانب دباؤ ڈالنے کے لیے قبل از وقت اور غیر مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔یہ تجویز فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے 17 […]

سندھ حکومت نے یونیورسٹی طلباء کے لیے 2700 سے زائد اسکالرشپس کی منظوری دے دی

University of Karachi

سندھ حکومت نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے 2723 طلباء کے لیے وظائف کی منظوری دے دی ہے،یہ فیصلہ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ کے بورڈ اجلاس کے دوران کیا گیا۔ منظور کیے گئے وظائف کا مقصد  یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے طلبہ کی مالی […]

فیفا کا فٹبال لیجنڈز کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی کو خراجِ تحسین

Shaheen shah afridi

عالمی فٹبال تنظیم نے انسٹاگرام پوسٹ میں شاہین آفریدی کو دُنیا کے معروف فٹبالرز لیونل میسی، نیمار جونیئر اور لوکا موڈرچ کے ہمراہ پیش کیا ہے۔انسٹاگرام پر ‘دی آئیکن’ کے عنوان سے جاری کی گئی اس پوسٹ میں اُن کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے جنہوں نے (نمبر دس) شرٹ کے ساتھ کھیلوں […]

شہادت کی موت سے اچھی کوئی موت نہیں، ابرار الحق

Web 03 (1)

ابرار الحق نے اپنے بیان میں شہادت کی عظمت، قوم کی قربانیوں، اور پاکستان کے دفاعی نظام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ” شہادت والی موت سے اچھی کوئی موت نہیں۔ یہ موت صرف ایک شخص کی نہیں بلکہ پوری قوم کی زندگی ہے، بلکہ یہ شہید کی اپنی بھی حیات ہے۔ کیونکہ […]

میری اہلیہ، بیٹی، بیٹے اور دیگر خواتین کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان 

Mushtaq khan.jpg 1

پاکستان کے سابق سینیٹر کی جانب سے یہ دعویٰ اس وقت سامنے جب خواتین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں کمیپ لگا رکھا تھا۔  جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما مشتاق احمد خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’‏اسلام آباد پولیس نے میری اہلیہ حمیرا طیبہ ،بیٹی مریم صدیقہ اور […]

پاکستان اور ایران کے درمیان بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان

Mohsin naqvi feature overall

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں زائرین کے لیے کئی اہم اور بڑے فیصلے کیے گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے اربعین اور محرم الحرام کے دوران پاک-ایران بارڈر کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پاکستانی زائرین کو زیادہ […]