ملک کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی، بارش، 6 افراد جاں بحق

پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی آندھیوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی ہواؤں نے درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو گرا دیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور بجلی […]
پاکستان ’ایٹمی طاقت‘ کیسے بنا؟

برصغیر میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے، انڈیا کے دھماکوں کا جواب دینے اور عالمی سطح پر اپنی خودمختار شناخت کو منوانے کے لیے پاکستان نے ایک طویل اور محنت طلب سفر طے کیا۔ جس کے بعد پاکستان نے 28 مئی 1998 کو پانچ ایٹمی دھماکے کیے، یہ دن اب “یومِ تکبیر” کے طور پر […]
پاکستان، انڈیا جنگ کا اثر یا کچھ اور، ایشیائی ممالک کیسے دفاعی اخراجات میں اضافہ کر رہے ہیں؟

کچھ ایشیائی ممالک نے حالیہ برسوں میں ہتھیاروں اور دفاعی تحقیق پر اپنے اخراجات میں اضافہ کیا ہے کیونکہ وہ خطے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کا جواب دینا چاہتے ہیں۔ ان ممالک کا مقصد اپنی دفاعی صنعتوں کو فروغ دینا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ بیرونی ملکوں سے صنعتی تعاون کو بھی […]
نائیجیریا میں مسلح حملے، دو روز میں 42 افراد ہلاک

نائیجیریا کی وسطی ریاست بینو کے ضلع گور ویسٹ میں ہفتہ اور اتوار کو پیش آنے والے پے در پے حملوں میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملے مبینہ طور پر مسلح چرواہوں کی جانب سے کیے گئے۔ گور ویسٹ کی مقامی حکومت کے چیئرمین، وکٹر امنن، نے […]
پاکستان میٹرز اسپیشل: ایٹمی دھماکوں سے پہلے کے 17 دن میں کیا ہوا؟

یومِ تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے 1998 میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے تھے۔ ان دھماکوں کا مقصد انڈیا کے ایٹمی تجربات کا جواب دینا تھا۔ پاکستان میٹرز کی اسپیشل پوڈکاسٹ میں سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد کہتے ہیں […]
ہم اپنی آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، صدر اور وزیراعظم کا یومِ تکبیر پر پیغام

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہونے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارکباد دی اور خصوصی پیغامات جاری کیے۔ یومِ تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے 1998 میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ […]
پاکستان میں ٹیک اسٹارٹ اپس اور انوویشن ہبز: ڈیجیٹل مستقبل کی جانب بڑھتے قدم

پاکستان روایتی طور پر زراعت، ٹیکسٹائل اور سروس سیکٹر کے لیے جانا جاتا تھا۔ لیکن اب تیزی سے ٹیکنالوجی اور جدت کے میدان میں ایک نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے۔ حالیہ برسوں میں ٹیک کمپنیوں اور انوویشن ہبز نے ایک خاموش انقلاب برپا کیا ہے جو لوگوں کے جینے، کام کرنے اور ایک دوسرے […]
کریبین جزیرے میں 11 لاشیں لیے کشتی نمودار، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا؟

سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز میں کینوان جزیرے کے ساحل پر ایک کشتی ملی ہے، جس میں مالی سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کی لاشیں موجود تھیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں اس قدر گل چکی تھیں کہ ان کی شناخت فی الحال ممکن نہیں، مگر جائے وقوعہ سے ملنے والے پاسپورٹس جمہوریہ مالی کے لگتے […]
“انڈیا نے ایٹمی دھماکے کر کے پیغام دیا کہ ہم تیار ہیں” پاکستان نے کیسے جوابی طاقت دکھائی؟

آج 28 مئی کو پاکستان بھر میں یومِ تکبیر منایا جارہا ہے، جس کا مقصد یہ یاد کرنا ہے کہ کس طرح مختلف پابندیوں اور مجبوریوں میں جکڑے ہونے کے باوجود پاکستان نے عالمی ایٹمی طاقت ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ حالیہ دنوں میں پاکستان-انڈیا کشیدگی کے بعد انڈیا کی جانب سے کہا گیا کہ […]