این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی

موسم کے نئے سلسلے کے باعث ملک بھر میں طوفان، تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اس حوالے سے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق، آج رات 11 […]
امریکا چینی طلباء کے ویزوں کو منسوخ کرے گا: آخر معاملہ کیا؟

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ”امریکا چینی طلباء کے ویزے منسوخ کرنا شروع کرے گا، خصوصاً ان افراد کے جو چینی کمیونسٹ پارٹی سے منسلک ہوں یا اہم شعبہ جات میں تعلیم حاصل کر رہے ہوں۔” یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب […]
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشتگرد ہلاک کیے ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایک اہم آپریشن میں “فتنہ الہندوستان” نامی دہشت گرد گروہ سے وابستہ پانچ انڈین اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کیا […]
میں آج جو کچھ بھی ہوں والدین اور اساتذہ کی وجہ سے ہوں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف و فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں والدین اور اساتذہ کی وجہ سے ہوں۔ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سییئرز اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی اگلی نسلوں کی کردار سازی اساتذہ کی ذمہ […]
روس اور یوکرین کے درمیان ایک ہزار سے زائد قیدیوں کا تبادلہ، جنگ بندی کیوں ممکن نہیں؟

یوکرین اور روس نے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز ایک دوسرے کے ایک، ایک ہزار قیدی رہا کیے، جو تین سالہ جنگ کے دوران قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ تھا۔ یہ تبادلہ 16 مئی کو استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران روس کی جانب سے دی گئی پیشکش کے نتیجے میں عمل […]
امریکا خود 36 ہزار ارب ڈالرز کا مقروض ہے اور جہاں مفاد ہو وہاں جمہوریت کی بات نہیں کرتا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امریکہ خود 36 ہزار ارب ڈالر کا مقروض ہے، مگر جہاں مفاد ہو وہاں جمہوریت کی بات نہیں کرتا۔ دنیا پر ایک چھوٹے سے استحصالی ٹولے نے قبضہ جما رکھا ہے، جو کمزور اقوام کو معاشی غلامی میں دھکیل رہا ہے۔ اسلام آباد میں پری […]
کشمیر خود لوٹ کے ہمارے پاس آئے گا، انڈین وزیردفاع کا دعویٰ

انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ وہ دن دور نہیں جب محبت، اتحاد اور سچائی کے راستے پر چلتے ہوئے ہمارا اپنا حصہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر لوٹ کر کہے گا کہ میں بھارت ہی ہوں اور واپس آیا ہوں۔ راج ناتھ سنگھ نے دہلی […]
انڈین ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے

آزاد جموں و کشمیر پولیس نے بھارتی ریاستی دہشتگردی اور خوارج کی جانب سے خطے میں بدامنی پھیلانے کی ایک اور سازش ناکام بنا دیا گیا۔ ’28 مئی 2025′ کو آزاد کشمیر پولیس کی جانب سے ایک خفیہ اطلاع پر کیے گئے کامیاب آپریشن میں چار مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ کارروائی […]
بانی پی ٹی آئی عوام کے دلوں میں ہیں، وہ کہہ چکے ہیں کہ ڈیل کرکے باہر نہیں آؤں گا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عوام کے دلوں میں ہیں اور وہ کہہ چکے ہیں کہ ڈیل کر کے باہر نہیں آؤں گا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے 5 جون کو بانی پی ٹی آئی کا کیس لگے گا، کچھ […]
چین کا شہابِ ثاقب سے نمونے لانے کا مشن، تیان وین-2 کیا ہے؟

چین نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے شہابِ ثاقب سے نمونے واپس لانے کا مشن کامیابی سے روانہ کر دیا، جسے تیان وین-2 کانام دیا گیا ہے، جوکہ ایک دہائی پر محیط منصوبہ ہے۔ عالمی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یہ مشن جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب […]