وزیراعظم شہباز شریف کا چار ملکی دورہ مکمل: ’عالمی برادری غیر ذمہ دارانہ رویے پرانڈیا سے جواب دہی کرے‘

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان پہنچے، جہاں دوشنبہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، تاجکستان کے وزیراعظم عزت مآب قاہر رسول زادہ نے خود ان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف […]
حج پرواز کے حادثے کی خبریں ’جھوٹا پروپیگنڈا‘، تمام موریتانی حاجی خیریت سے پہنچ گئے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر موریتانیہ سے سعودی عرب جانے والا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 210 عازمینِ حج جاں بحق ہو گئے، غلط اور بے بنیاد ثابت ہوئی ہے۔ موریتانیہ کی حکومت اور ایئرلائنز نے اس کی سختی سے تردید کی ہے اور اسے جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیا […]
نو مئی کے واقعات میں ’سرکاری املاک کو‘ کتنا نقصان پہنچا؟

جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم نے لاہور انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں نو مئی کے واقعات میں سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جمع کروا دی ہیں۔ ان دستاویزات میں نو مئی کے پرتشدد واقعات میں لاہور میں سیف سٹی، رینجرز اور پولیس کی املاک کو پہنچنے والے نقصان کا سرکاری تخمینہ درج ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اردو […]
ایک انکار جس نے سب پاکستانیوں کی لاج رکھ لی

یوم تکبیر کا تذکرہ جس طرح محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بغیرممکن نہیں اس ہی طرح محسن پاکستان کا تذکرہ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے بغیر نامکمل ہے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی مسلم لیگ ق کی جانب سے وزیراعظم منتخب ہوئے تو ان کو ایوان میں صرف ایک ووٹ کی […]
اپنے والد کے خواب کو ہر قیمت پر زندہ رکھوں گی، ڈاکٹر دینا خان

جب کوئی تاریخ پاکستان کی بقا اور خودمختاری کے سنہری باب لکھے گا، تو ایک نام ہمیشہ اُجالا بکھیرتا رہے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان۔ وہ شخص جس نے دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔ اور آج اُنہی کے مشن، اُنہی کی سوچ اور اُنہی کے خواب کو لے کر […]
اب تک 2 لاکھ 35 ہزار پاکستانی امن مشنز پر جا چکے ہیں، دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان دنیا بھر میں تعینات امن فوجیوں کی لگن، حوصلے اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ یہ فوجی عالمی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے خطرناک علاقوں میں اپنی جانوں کا خطرہ مول […]
‘دی وہیل آف ٹائم’ کی اچانک منسوخی پر مداحوں کا احتجاج، شو کو بچانے کے لیے مہم کا آغاز

ایمزون پرائم ویڈیو کی مقبول فینٹسی سیریز ’دی وہیل آف ٹائم‘ کی اچانک منسوخی نے دنیا بھر میں موجود اس کے لاکھوں مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ حال ہی میں سیزن 3 کی تکمیل کے بعد شو کی بندش کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد مداحوں نے سوشل میڈیا پر بھرپور احتجاج کرتے […]
ایپل کا ’آئی فون 17 ایئر‘ کیسا ہوگا؟ گمنام فرد نے تفصیلات شئیر کر دیں

ایپل کا نیا متوقع سمارٹ فون “آئی فون 17 ایئر” 2025 کے آخر میں لانچ کیا جا سکتا ہے اور یہ کمپنی کا اب تک کا سب سے پتلا اور ہلکا فون ہو سکتا ہے۔ اس متوقع ڈیوائس کی بیٹری ٹیکنالوجی اور وزن سے متعلق تفصیلات ایک ٹپسٹر(مختلف معلومات لیک کرنے والا گمنام فرد) کی جانب […]
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پھر منگنی، منگیتر کون ہیں؟

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری منگنی طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے چچا زاد بھائی جاوید شفیع کی نواسی سے طے پایا ہے۔ دونوں خاندانوں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی ذرائع […]
پاکستان میں کورونا وائرس کا نیا حملہ، کیا آپ محفوظ ہیں؟

پاکستان میں حالیہ دنوں میں کورونا کے نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ نئے کیسز اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں رجسٹر ہوئے ہیں۔ سینیئر صحافی وقار بھٹی کہتے ہیں کہ کورونا میں ہلکی سی تبدیلی سے نئی وبا کے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان سمیت […]