غزہ: بھوک سے نڈھال افراد کا خوراک کے گودام پر دھاوا، دوجاں بحق 

Gaza help

ورلڈ فوڈ پروگرام ( ڈبلیو ایف پی) کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے میں ایک خوراک کے گودام پر “بھوک سے نڈھال لوگوں کے ہجوم” نے دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی ادارے کے مطابق یہ واقعہ دیر البلح میں واقع الاقفاری گودام میں پیش […]

پہلا بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان: ’پاکستان اب ماضی کی شناخت سے نہیں پہچانا جائے گا‘

Bilal bin saqib

وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب نے پاکستان کے پہلے حکومتی سطح پر بنائے گئے بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کیا ہے۔ بلال بن ثاقب کو حال ہی میں وزیر مملکت کے عہدے کے ساتھ بلاک چین اور کرپٹو کرنسی پر وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ ان دنوں امریکا کے […]

’آپریشن شیلڈ‘، مودی سرکار کی پاکستانی سرحد کے ساتھ سول ڈیفینس مشقیں، انتظامیہ نے بلیک آؤٹ کا الرٹ جاری کر دیا

Indian drill

انڈیا نے پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جمعرات کے روز پاکستان سے متصل چار ریاستوں میں بڑی سطح کی سول ڈیفنس کی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال میں تیاری کو جانچنا اور قومی سلامتی کے خطرات کے پیش نظر ردعمل کو مؤثر بنانا […]

’معمولی سی تاخیر پر پریشان ہوجاتی ہوں‘، بنگلادیشی سیاست میں دوبارہ ہلچل، انتخابات کا مطالبہ

Ban protest

بنگلہ دیش میں گزشتہ برس طلبہ تحریک کے ذریعے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے پندرہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا، جس کے بعد ملک میں احتجاجی مظاہرے ایک معمول بن چکے ہیں۔ ان مظاہروں کے نتیجے میں مظاہرین کی گرفتاریاں بھی مسلسل جاری ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بدھ […]

’مجھے لگتا ہے کافی کام کر لیا‘، ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کے مشیر کا عہدہ چھوڑ دیا

Trump musk

ٹیسلا کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک ٹرمپ انتظامیہ کو چھوڑ رہے ہیں۔ وہ ایک ایسی مہم کی قیادت کر رہے تھے جس کا مقصد امریکی حکومت کی کارکردگی بہتر بنانا تھا، لیکن وہ اس مشن میں مکمل کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ان کی سبکدوشی کا […]

جہاز ہی پلٹ آیا

Blog

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک روح کو جھنجھوڑ دینے والی ویڈیو وائرل ہے، جس میں حرم مکی کے امام، شیخ یاسر الدوسری، ایک ناقابلِ یقین واقعے کا تذکرہ کرتے ہیں۔ یہ واقعہ محض ایک مسافر کی تاخیر کا نہیں، بلکہ کامل ایمان اور سچے توکل کی زندہ مثال ہے۔ شیخ یاسر الدوسری نے فرمایا […]

شہباز شریف کا اہم ایشیائی ریاستوں کا دورہ: کیا پاکستان خارجہ پالیسی کا نیا باب کھول رہا ہے؟

Shahbaz sharif

پاکستان کی خارجہ پالیسی ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور اس بار اس کی توجہ مشرقِ وسطیٰ یا مغرب پر نہیں، بلکہ وسطی ایشیا کی طرف ہے۔ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات کو نئی جہت دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورے کو پاکستان کی خارجہ پالیسی میں […]

کیا پاکستان نے 3 رافال طیارے مار گرائے؟ فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

France

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کے دوران، پاکستانی فضائیہ نے بھارتی طیاروں کو نشانہ بنایا تھا۔ تاہم انڈیا نے عالمی میڈیا میں اس حقیقت کو چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان نے کوئی طیارہ تباہ نہیں کیا جس پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا پہلی بار باضابطہ طور پر ردِعمل […]