بلوچستان: دہشت گرد حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی شہید، متعدد سرکاری رہائش گاہیں نذرِ آتش

Terrorist attack in balochistan

بلوچستان کے ضلع سوراب میں ایک افسوسناک دہشت گرد حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ہدایت اللہ بلیدی شہید ہو گئے، جب کہ متعدد سرکاری افسران کی رہائش گاہوں کو نذر آتش کر دیا گیا اور بینک کو بھی لوٹ لیا گیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے ‘انڈیپینڈینٹ اردو’ کے مطابق بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد […]

کم عمری کی شادی کو روکنے کا بل قانون کی شکل اختیار کر گیا

Marige bill

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب قانون کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اس قانون  کے تحت پاکستان بھر میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کی گئی […]

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل ضروری ہے، عاصم منیر

Asim munir

چیف آف آرمی اسٹاف و فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ […]

لاہور: 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنےوالے دو اوباش گرفتار

Lahore police

لاہور بادامی باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے 14 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے دو اوباش گرفتار کرلیے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کرایہ کے کمرے میں ساتھ ہی رہائش پزیر تھے، ملزمان نے والد کی غیر موجودگی میں سوئے ہوئی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ […]

دوسرا ٹی 20: بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

Ben vs pak ii

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ […]

پاکستان انڈیا کشیدگی بڑھی تو صورتحال مزید خطرناک ہو سکتی ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا

Genral shair shamshad

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان آئندہ کشیدگی میں اضافہ ہوا تو دونوں ممالک کے لیے صورتحال مزید خطرناک ہو سکتی ہے۔ سنگاپور میں شنگری لا ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے دوران عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کو انٹرویو دیتے […]

پاکستان کا کابل میں ناظم الامور کے عہدے کو بڑھا کر سفیر کے درجے پر فائز کرنے کا اعلان

Ishaq dar

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کابل میں اپنے ناظم الامور کے عہدے کو بڑھا کر سفیر کے درجے پر فائز کررہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسحاق ڈار نے لکھا کہ 19 اپریل 2025 کو میرے پاکستانی وفد کے ہمراہ میرے انتہائی نتیجہ […]

9 مئی کیس: رمنا تھانے پر حملے میں پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں سمیت 11 ملزمان کو سزائیں

9 may

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کو رمنا تھانے پر حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے عبدالطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11 افراد کو مجموعی طور پر 15 سال اور چار ماہ […]

عیدالاضحیٰ: لاہور شاہ پور کانجرہ منڈی کے خریدار اور بیوپاری پریشان کیوں؟

Web 01

پاکستان بھر کی طرح شاہ پور کانجرہ منڈی میں عیدالاضحیٰ کے لیے جانوروں کی خریدو فروخت جاری ہے، لیکن اس سال نہ خریدار خوش ہیں اور نہ بیچنے والے مطمئن ہیں۔ شدید گرمی، منہ بولتے ریٹ اور انتظامی بدنظمی نے بیوپاریوں اور عوام دونوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ ‘پاکستان میٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس: ‘نااہل کمپنی کو ٹھیکہ دینے سے قومی اداروں کو 500 ملین روپے کا نقصان ہوا’

Senate commettie

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں قومی اداروں کی ناقص کارکردگی، مبینہ کرپشن اور غفلت پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹرز کامران مرتضیٰ، راحت جمالی، فلک ناز، کامل علی آغا اور متعلقہ […]