پاکستان معاشی ترقی کے قابل نہیں رہا، موٹر سائیکل سواروں پر بھی ٹیکس لگایا جارہا ہے، سابق وزیرِ خزانہ

سابق وزیرِ خزانہ و سیکرٹری پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان مزید قرضوں میں دھنستا جارہا ہے اور معاشی ترقی کے قابل نہیں رہا، موٹر سائیکل رکھنے والوں پر بھی ٹیکس لگایا جارہا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘اے آر وائی نیوز’ کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں […]
پی ٹی آئی چھوڑ دو، دباؤ برداشت نہیں کر سکتے، عمران خان کا پارٹی کے رہنماؤں کو پیغام

پی ٹی آئی کے قانونی ترجمان نعیم حیدر پنجوٹھا کے مطابق پی ٹی آئی کے قید بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کی قیادت کو ایک واضح پیغام دیا ہےکہ یا تو بڑھتے ہوئے دباؤ کو برداشت کریں یا پارٹی سے الگ ہو جائیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم حیدرپنجوتھا […]
سعودی عرب اور قطر کا شام کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لیے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ مملکت شام میں سرکاری ملازمین کی مالی معاونت کے لیے قطر کے ساتھ مل کر امداد فراہم کریں گے۔ عالمی خبر ارساں ادارے رائٹرز کے مطابق دمشق میں اپنے شامی ہم منصب اسد الشیبانی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے […]
ملی یکجہتی کونسل کا کم عمری شادی سے متعلق قانون سازی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ کم عمری سے متعلق غیر آئینی اور غیر شرعی قانون سازی کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جائے گا، جس کے لیے تمام دینی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سمیت […]
جنگی طیارے یا جذبہ ایمانی، پاکستان کی اصل طاقت کیا ہے؟

موجودہ علاقائی کشیدگی کے تناظر میں پاکستانی قوم کا جذبہ ایک بار پھر عروج پر ہے۔ قومی سطح پر عوام اور ریاستی ادارے اس عزم کے ساتھ متحد نظر آ رہے ہیں کہ ملک کی بقا، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سینیئر صحافی سلمان غنی نے ‘پاکستان میٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے […]
کوئٹہ: نواں کلی میں دھماکہ، دوافراد جاں بحق اور متعدد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، جب کہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی سرہ غڑگئی میں دھماکا اُس وقت ہوا، جب متاثرہ افراد ایک گاڑی میں کوئلہ کان […]
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی نے سماعت کے لیے کمرہ عدالت آنے سے انکار کیوں کیا؟

بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً کمرہ عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ نجی نشریاتی ادارے ‘اے آر وائی’ نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی […]
چوراہے کی سلطنت: پاکستان نے کہانی کیسے پلٹی؟

جیسے جیسے نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں، انڈیا کے لیے اپنی شرمندگی چھپانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ جو واقعہ ابتدا میں ایک معمولی سرحدی جھڑپ سمجھا گیا تھا، اب ایک انتہائی منظم اور درست کارروائی دکھائی دیتا ہے۔ ادھر انڈیا خاموشی کی چادر اوڑھے ہوئے ہے اور ادھر پاکستان نے اس صورتحال سے […]
ایپسوس سروے: 58 فیصد پاکستانیوں کا ملک کی معاشی و سماجی صورتحال پر تشویش کا اظہار

عالمی تحقیقی ادارے ایپسوس کے تازہ ترین سروے میں پاکستانی عوام کی اکثریت نے ملک کی معاشی اور سماجی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایپسوس کے تازہ ترین سروے کے مطابق 58 فیصد پاکستانیوں نے ملک کی موجودہ سمت کو غلط قرار دیا ہے، جب کہ 62 فیصد شہریوں نے مہنگائی کو […]
انڈیا نے پاکستانی حملوں میں طیاروں کی تباہی تسلیم کرلی

پاکستانی فضائیہ نے مئی 2025 میں انڈیا کے چھ جنگی طیارے مار گرائے، جن میں تین جدید فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے شامل تھے۔ یہ کارروائی انڈیا کی جانب سے پاکستان کے مختلف مقامات پر رات کے وقت کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں کی گئی۔ ان حملوں میں سبحان مسجد بہاولپور، بلال مسجد مظفرآباد، […]