پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے جیسا خطرناک قدم اٹھانے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے جمعہ کے روز تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ایک اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ “پانی کو ہتھیار بنانا” ایک غیرذمہ دارانہ […]
’جشنِ اردو‘، تاریخی عمارت الحمرہ میں رنگ بکھیرتا ادب کا میلہ

کہا جاتا ہے لاہور میں ہفتے کے سات دنوں میں آٹھ میلے ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک میلہ الحمرہ کی تاریخی عمارت میں سجا ہوا ہے جسے جشنِ اردو کا نام دیا گیا ہے۔ اس تین روززہ میلے میں ادب، ثقافت، سیاست اور تہذیب جیسے موضوعات پر سیشنز ہوں گے۔ اس کے علاوہ موسیقی بھی […]
پاکستانی وفد ’تجارتی مذاکرات‘ کے لیے اگلے ہفتے امریکا کے دورے پر آئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک وفد اگلے ہفتے امریکا کا دورہ کرے گا تاکہ تجارتی محصولات سے متعلق بات چیت کی جا سکے۔ عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی یا جنگ ہوتی ہے تو امریکا ان […]
انڈونیشیا میں کان کنی کے دوران چٹان گر گئی، لاشیں ملبے تلے دب گئیں، 10 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں کان پر چٹان گرنے سے کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی (BNPB) کے مطابق، ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے۔ یہ حادثہ مغربی جاوا کے علاقے سیربن میں جمعہ کے روز پیش آیا، […]
عوامی حقوق کا نعرہ لگانے والی سندھ سرکار کے خلاف احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟

‘روٹی، کپڑا اور مکان’،’عوام کی حکومت، عوام کے لیے’، یہ وہ نعرے ہیں، جو دہائیوں سے سندھ کی سیاست کا مرکز رہے ہیں، مگر سندھی عوام بنیادی سہولیات، روزگار، تحفظ اور انصاف کے لیے سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور ہوکر رہ گئی ہے۔ سندھ حکومت نے عوامی حقوق کو سیاسی ایجنڈا تو بنایا، مگر […]