آصف علی زرداری کی شہباز شریف سے ملاقات: ‘سیاسی اتحادیوں کو ملکی مفاد کے لیے ایک صفحے پر آنا ہوگا’

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے درمیان گورنر ہاؤس لاہور میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی […]
ڈی جی خان: پنجاب پولیس کا خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، چار جہنم واصل

ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں پنجاب پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جب کہ دیگر دہشت گرد جھاڑیوں اور ٹیلوں کی آڑ میں فرار ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کو کوٹ مبارک، جو کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا […]
اسلامی شناخت مٹائی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر تنقید

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ ملک کی اسلامی شناخت کو ختم کرنے کی منظم کوششیں کی جا رہی ہیں اور قرآن و سنت کے منافی قانون سازی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی پر […]
بہاولپور کا مکھی چینا اسلام آباد منڈی کی رونق ،قیمت اور خوراک کیا ہے؟

اسلام آباد کی مویشی منڈی میں خاص بکرامکھی چینا کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جو نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ وزن، خوراک اور ٹریننگ کی وجہ سے شائقین کی آنکھوں کا تارا بنا ہوا ہے۔ اس کے مالک محمد احمد نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس […]
یوکرین کے فوجی ائیر بیسز پر ڈرون حملے، 40 سے زائد روسی جنگی طیارے تباہ

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے متعدد فوجی ہوائی اڈوں پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے 40 سے زائد جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے، جو روسی فضائیہ پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ وسیع پیمانے […]
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین، صفر سے سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین-صفر سے سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو بلے […]
حافظ نعیم کا اسرائیل-انڈیا مردہ باد جلسہ عام سے خطاب: ‘امریکی صدر عرب ممالک میں بھتہ وصول کرنے آیا تھا’

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان حکمران ڈونلڈ ٹرمپ کی خوشنودی چاہتے ہیں، امریکی صدر عرب ممالک میں بھتہ وصول کرنے آیا تھا۔ جماعتِ اسلامی پاکستان کی جانب سے حیدرآباد میں اسرائیل انڈیا مردہ باد جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں […]
وزیراعظم، فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں گرینڈ جرگہ: ’دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے‘

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان گرینڈ جرگے سے خطاب کیا ، وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو معاشرے میں جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کا گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو معاشرتی جگہ نہیں ملنے دینی چاہیے، سکیورٹی ادارے عوام […]
اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی روکا تو چین خاموش نہیں رہے گا، چینی تجزیہ کار

چین کے سینیئر تجزیہ کار وکٹر گاؤ نے انڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے نیچے (پاکستان) والوں کا پانی روکا تو چین خاموش نہیں رہے گا۔ انڈین چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مودی سرکار کے ممکنہ آبی اقدامات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وکٹر گاؤ کا کہنا تھا کہ […]
کم عمری کی شادی کی ممانعت کا متنازعہ بل، تہذیبی یلغار اور شریعت سے انحراف کی راہ پر گامزن پاکستان

آخرکاروہ دن بھی آگیا جس کی طرف کئی فکری حلقے، مذہبی جماعتیں اور آئینی ماہرین برسوں سے متوجہ کر رہے تھے۔۔۔ جمعے کے دن صدرمملکت آصف علی زرداری نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے متنازعہ بل پر دستخط کر دیے۔ جس کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی […]