بنگلا دیش نے جماعت اسلامی سے پابندی ہٹالی، الیکشن لڑنے کی اجازت

بنگلا دیش اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے لیے سازگار بننے لگا، بنگلا دیشی سپریم کورٹ سب سے بڑی مذہبی پارٹی جماعت اسلامی سے پابندی ہٹالی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے اتوار کے روز فیصلہ سنایا، جماعت اسلامی کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت بھی مل گئی۔ […]
عمران خان کا ’جنرل عاصم کو عہدے سے ہٹانے‘ کے بیان پر یوٹرن

سابق وزیر اعظم نے 31 مئی کو جیل میں وکلا اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا۔ یہ بیان ان کے آفیشل ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ سے بھی پوسٹ کیا گیا۔ اس بیان سے پہلے انہوں نے […]
مودی سرکار اپنی سیاسی ناکامیوں کا بوجھ سندور پہ نہ ڈالے، کانگریس رہنما

انڈین اپوزیشن جماعت کی مرکزی ترجمان ڈاکٹر راگنی نائیک نے مودی سرکار پر طنز کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ’’ مودی سرکاراپنی سیاسی ناکامیوں کا بوجھ سندور پر نہ ڈالے‘‘۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کی ترجمان ڈاکٹر راگنی نائیک نے کہا کہ سندور کا رنگ اور انداز مختلف ریاستوں […]
’سفارت کاری کے میدان میں جنگ‘، بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی وفد امریکا پہنچ گیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ کی قیادت میں پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد امریکا پہنچ گیا ہے، جہاں وہ اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندوں سے ملاقاتیں کرے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق یہ سفارتی اقدام انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے پس […]
’جیل سے قیادت کروں گا‘, عمران خان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔ ہمارے پرامن احتجاج پر گولیاں چلائی جاتی ہیں اب ہم گولیاں نہیں کھائیں گے۔ انہوں نے جیل میں […]
انڈین ائیر چیف کے بعد کانگریس لیڈر بھی بول پڑے: ’دھند صاف ہورہی ہے‘

انڈین ائیر چیف کے انٹرویو کے بعد اپوزیشن جماعت انڈین کانگریس کے لیڈر کا بیان بھی سامنے آیا ہے، کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر بلومبرگ ٹی وی کودی گئی سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان کی یہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ انھوں نے یہ بھی لکھا کہ 29 جولائی […]
پاکستانی تنخواہ دار طبقے کو کن مسائل کا سامنا ہے، حل کیا ہوسکتا ہے؟

معروف اقتصادی تجزیہ کار مہتاب حیدر نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر اس مرتبہ بھاری ٹیکس مسلط کیے گئے ہیں اور یہ محض شکایت نہیں بلکہ ایک سنگین معاشی خطرے کی طرف اشارہ بھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس کٹوتی تو براہ راست ہو جاتی ہے، لیکن […]
آئی ایم ایف تنخواہ دار طبقے کوریلیف دینے پر رضامند، بجٹ میں کتنا ٹیکس لگے گا؟

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کے بجٹ کے حوالے سے ٹیکسوں کی شرح میں کمی بیشی کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل’جیو نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق اگلے بجٹ میں 214.2 ٹریلین روپے کے ہدف کے حصول کے لیے بجٹ سازوں کے لیے چیلنج ہوگا کیونکہ اگلے مالی سال کے ہدف کی بنیاد […]
اسرائیلی ٹینکوں نے امدادی مرکز پر گولے برسادیے، 31 نہتے افراد شہید، 150 زخمی

رفح میں ایک امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی ٹینکوں کی شدید گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 31 فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی صحافی محمد غریب نے بتایا کہ یہ واقعہ علی الصبح العالم گول چکر کے قریب پیش آیا، جہاں غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کا امدادی مرکز […]
خریدار پریشان، بیوپاری بے بس: اسلام آباد کی مویشی منڈی میں سناٹا کیوں ہے؟

عیدالاضحی قریب آتے ہی ملک بھر میں مویشی منڈیوں کی رونقیں بڑھ گئی ہیں، لیکن اس بار خوشی کے اس تہوار کے رنگ کچھ دھندلے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک طرف خریدار ہیں، جو محدود بجٹ کے ساتھ قربانی کی سنت ادا کرنے کی خواہش لیے منڈی کا رخ کر رہے ہیں، تو دوسری جانب […]