مفتی اعظم کا حجاج کرام کو ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین، یہ گائیڈلائنز ہیں کیا؟

Grand mufti of saudi arabia, sheikh abdulaziz bin abdullah al al sheikh

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے حج کے لیے آئے مسلمانوں کو ایک اہم پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے حج اجازت نامے کی قانونی حیثیت اور سرکاری ہدایات کی پابندی پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں مفتی اعظم نے واضح کیا کہ بغیر اجازت حج کرنا […]

نفرت کا اظہار یا کچھ اور؟ پیرس میں نامعلوم افراد نے یہودی اداروں کی دیواروں پر سبز رنگ پھینک دیا

Zionist institutions

پیرس میں مختلف مقامات پر پانچ یہودی اداروں کی دیواروں پر سبز رنگ پھینکا گیا، جس کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ان میں شوہ میموریل شامل ہے، جو ہولوکاسٹ میوزیم کے طور پر جانا جاتا ہے، ساتھ ہی تین عبادت گاہیں اور یہودیوں کے تاریخی علاقے لی ماریس […]

روس: رات کے وقت چلتی ٹرین کے اوپر پُل گِر گیا، 7 افراد ہلاک

Train

روس کے شہر برائنسک میں ایک ہائی وے پل گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور اکتیس زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ یوکرین کی سرحد کے قریب پیش آیا جب پل اچانک ٹرین کی پٹری پر آ گرا۔ حادثے کے وقت ایک مسافر ٹرین کلیموو کے قصبے سے ماسکو جا رہی تھی۔ پل […]

سموگ اور ہیٹ ویوز: درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ کیوں ہورہا ہے؟

Whatsapp image 2025 06 01 at 12.35.47 am

درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ کیوں ہورہا ہے؟ یہ وہ سوال ہے، جو اب صرف ماحولیاتی ماہرین تک محدود نہیں رہا بلکہ عام شہریوں کی روزمرہ زندگی میں بھی گھل چکا ہے۔ لاہور، فیصل آباد، کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں ہر سال سردیوں کے آغاز سے ہی سموگ کی دبیز چادر پورے ماحول کو […]

برطانیہ 2034 تک دفاعی اخراجات کو جی ڈی پی کے تین فیصد تک پہنچا دے گا، برطانوی وزیر دفاع

Uk based

 برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ برطانیہ 2034 تک دفاعی اخراجات کو مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے تین فیصد تک بڑھا دے گا۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق رواں سال فروری میں وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا تھا کہ […]

وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان، نئی قیمت کیا؟

Petrol

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 63 پیسے فی […]

نان فائلرز ایک بار پھر نشانے پر، بینکوں سے کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

Tax

بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن میں ٹیکس شرح میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ‘اے آر وائی نیوز’ کے مطابق بجٹ 2025 کی تیاریاں جاری ہے اور اگلے مالی سال میں پاکستانی حکومت ریونیو بڑھانے کے لیے نان فائلرز پر بینک سے […]