مودی اور نیتن یاہو کی پالیسیاں خطے میں امن کے لیے سب بڑی رکاوٹ ہیں، بلاول بھٹو

Bilawal bhutto

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انڈین وزیرِاعظم نریندرا مودی اور نیتن یاہو کی پالیسیاں خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارلیمانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ انڈیا نے بغیر تحقیقات اور ثبوت کے پہلگام واقعے […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر: صارفین اب اے آئی چیٹ بوٹس خود تخلیق کر سکیں گے

Whatsapp 1

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کر دیا ہے جس کے بعد ایپ کا ورژن 2.25.18.4 ہو گیا ہے۔ اس تازہ ترین اپ ڈیٹ میں ایک منفرد اور جدید فیچر شامل کیا گیا ہے جو صارفین کو اپنی مرضی کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس تخلیق کرنے […]

پاکستان بات چیت کے لیے تیار ہے مگر انڈیا تیار نہیں، بلاول بھٹو زرداری

Bilawal bhutto

سابق وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بات چیت کے لیے تیار ہے مگر انڈیا بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے، انڈیا کے انکار سے یہ بات واضح ہے کہ حالات سازگار نہیں۔ نیویارک میں چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا […]

موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ: ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کو کتنا اضافی بوجھ پڑے گا؟

Moterway police

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے اتھارٹی ( این ایچ اے) نے موٹروے ٹول ٹیکس کی نئی شرح جاری کر دی ہے، جو 15 جون 2025 سے نافذ العمل ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نان ایم ٹیگ گاڑیوں اور وہ گاڑیاں جن کے ایم ٹیگ اکاؤنٹس میں مطلوبہ بیلنس موجود نہیں ہوگا، ان پر 50 فیصد […]

وفاق خیبر پختونخوا کے بقایا جات فوری ادا کرے، علی امین گنڈاپور

Ali ameen ganda pur angry

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے کے ذمہ واجب الادا تمام بقایا جات فوری طور پر ادا کرے۔ پشاور میں ایک اہم جرگے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین کا کہنا تھا کہ ضم شدہ اضلاع کے عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]

’ڈیٹا کی حفاظت یا جدید ٹیکنالوجی‘، واٹس ایپ نے پرانے ایپل اور اینڈرائیڈ موبائلز سے اپنی سروسز ختم کر لیں

Whatsaap

واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم جون 2025 سے کئی پرانے ایپل اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے اپنی سروس ختم کر دے گا۔ میٹا کی ملکیت میں کام کرنے والی میسیجنگ ایپ کا کہنا ہے کہ اب صرف وہی آئی فونز واٹس ایپ کے لیے قابل استعمال ہوں گے جو ایپل […]

پاکستان میں صحافت: فیک نیوز کے پھیلاؤ کا ذمہ دارکون؟

Asad toor

پاکستان میں صحافی اب صرف خبر نہیں دیتے، بلکہ اپنی سچائی کی قیمت بھی چکاتے ہیں۔ پاکستان میٹرز کی اس ویڈیو میں معروف صحافی اسد طور نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صحافت اب ایک نارمل پیشہ نہیں رہا بلکہ یہ دباؤ، خطرات اور قربانیوں سے جڑا ایک مسلسل چیلنج بن چکا ہے۔ صحافی […]

حافظ نعیم سے بنگلہ دیشی سفیر کی ملاقات: ‘دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جاسکتا’

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی پاکستان سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر اقبال حسین نے اسلام آباد میں ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کا […]

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کا ہر اول دستے کا کردار تسلیم کرتی ہے، شہباز شریف

Shahbaz sharif ii

وزیرِاعظم پاکستان نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں انڈیا کو وہ سبق سکھایا جو وہ قیامت تک نہیں بھولے گا۔ پشاور میں قومی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جرگے میں شرکت میرے لیے باعثِ اعزاز ہے، خیبرپختونخوا پاکستان کا خوبصورت ترین صوبہ ہے، […]

پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی منظور، اس میں خاص کیا ہے؟

Child protection

پنجاب کابینہ نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے تیار کردہ “چائلڈ پروٹیکشن پالیسی” کی منظوری دے دی ہے، جسے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پالیسی صوبے میں بچوں کے تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور بچوں کے ساتھ […]