بلوچستان میں شدت پسندوں کی لاشوں کا تنازع شدت اختیار کر گیا، لواحقین کا تدفین کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ریاستی اداروں اور علیحدگی پسند تنظیموں کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں اب ایک نیا حساس تنازع سامنے آیا ہے، جس کا تعلق مبینہ شدت پسندوں کی لاشوں کی حوالگی سے ہے۔ تربت کے قریب ڈننک کے مقام پر (29 اپریل) کو سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے […]
’غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن‘ نے غزہ کے لیے امداد بند کر دی، آخر وجہ کیا بنی؟

امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ ‘غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن’ کی جانب سے غزہ میں امدادی کارروئیوں کو بند کر دیا گیا۔ ابتک کی اطلاعات کے مطابق فیصلہ گزشتہ روز امدادی کیمپ پر ہونے والی فائرنگ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ‘غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن’ نے آج سے غزہ میں امداد کی تقسیم بند کر دی ہے۔ […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ’14 بھارتی اسپانسرڈ’ خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر ایک اہم اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 14 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، (دو اور تین جون 2025) کو شمالی وزیرستان کے حساس علاقے دتہ […]
ایرانی شہر سرباز میں دو پاکستانیوں کا قتل، وجہ بھی سامنے آگئی

ایران کے سرحدی شہر سرباز میں گزشتہ روز دو پاکستانی شہریوں کو قتل کیا گیا جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان نے پاکستانی شہریوں کو ویڈیو بھیج کر تاوان طلب کیا اور پاکستانیوں کے انکار کرنے پر قتل کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق مقتولین کا تعلق […]
امریکہ کا اسٹیل و ایلومینیم پر درآمدی ٹیکس 50 فیصد کرنے کا اعلان، برطانیہ کو عارضی استثنیٰ حاصل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر عائد محصولات کو دوگنا کرتے ہوئے (25) فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فوری نافذ العمل ہو گا جس کا مقصد امریکی اسٹیل صنعت کو تحفظ فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے رواں سال مارچ […]
’بھاؤ تاؤ کرتے، صحیح قیمت نہیں دیتے‘، مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں کا گاہکوں سے شکوہ

عیدالاضحی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں چہل پہل بڑھ گئی ہے۔ لیکن ان سب کے بیچ ایک کشمکش بھی جاری ہے۔ خریدار شکایت کرتے ہیں کہ جانور بہت مہنگے ہیں جبکہ بیوپاری شکوہ کرتے ہیں کہ جانور انہیں مل ہی مہنگے داموں رہے ہیں تو وہ سستا کیسے بیچیں؟ […]
مارشل لا کے نفاذ کے بعد ’لی جے میونگ‘ جنوبی کوریا کے نئے صدر منتحب ہوگئے

لی جے میونگ جنوبی کوریا کے انتخابات جیت کر ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے غربت میں بچپن گزارا اور عدم مساوات و بدعنوانی کے خلاف لڑتے ہوئے ایک نمایاں لبرل سیاست دان کے طور پر شہرت حاصل کی۔ انتخابات سے پہلے ملک سیاسی طور پر ایک شدید غیر یقینی صورتحال سے […]
مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں جمع

مکہ مکرمہ میں لاکھوں حجاج کرام موجود ہیں جو پوری دنیا سے یہاں پہنچے ہیں۔ ہر سال حج کے موقع پرمسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ اس سال تقریباً ایک لاکھ پندرہ ہزار پاکستانی عازمین بھی مشاعر کی ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے میدان عرفات پہنچ چکے ہیں۔ عازمین حج نے مسجد نمرہ […]
’تحریک انصاف جماعت نہیں ایک ’کیفیت‘ ہے‘

دانشوروں کی محفل میں یہ جملہ سنا تو میں چونک گیا،یہ اس وقت کی بات ہے جب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کیلئے رواں دواں تھے تو وفاق اور پنجاب ان کو روکنے کی کوشش کررہا تھا،علی امین گنڈاپور اپنے مقاصد میں تو کامیاب نہ رہے اور خوساختہ’اغواء‘کے بعد کے پی اسمبلی میں […]
دفاعی اخراجات، غیرملکی قرضوں کا بوجھ: آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ عام پاکستانی کے لیے کیسا ہوگا؟

آئی ایم ایف کے تیار کردہ بجٹ پر بات کرتے ہوئے اسلام آباد کی ایک چھوٹی سی ورکشاپ میں کام کرنے والے عامر حسین کا چہرہ مایوسی کی تصویر بنا ہوا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے، تب سے سنتا آ رہا ہوں کہ ملک کا بجٹ خسارے میں جا […]