صدر ٹرمپ اور صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ‘امریکا کو چین کے خلاف کیے گئے منفی اقدامات ختم کرنے چاہئیں’

Trump chi jing ping

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں باہمی تعلقات، تجارتی امور اور ٹیرف سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی نشریاتی جیونیوز کے مطابق یہ رابطہ صدر ٹرمپ کی درخواست پر کیا گیا، بیجنگ میں امریکی سفارتخانے نے بھی دونوں رہنماؤں کے درمیان […]

کوہاٹ: سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں دھماکہ، تین افراد زخمی

Kp police

خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں عباس آفریدی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر زاہد اللہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عباس آفریدی کو زخمی […]

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے

Shehbaz hajj

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔ جدہ ایئرپورٹ پر گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا، وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف عیدالاضحیٰ سعودی عرب میں منائیں […]

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا شدید بوجھ، اصل ظالم کون؟

Web

پاکستان میں سب سے زیادہ دباؤ تنخواہ دار طبقے پر ہے جو دیانتداری سے ٹیکس ادا کر رہا ہے، لیکن بدلے میں کسی قسم کا ریلیف یا مراعات حاصل نہیں کر پا رہا۔ Naya Tel کے سی او وہاج سراج نے ’پاکستان میٹرز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار غائب ہونے والا […]

ایک ہزار سے زائد افغان مہاجر خاندان وطن واپس لوٹ گئے

Afghan migrantsin in pakistan

ایک ہزار سے زائد افغان مہاجر خاندان پاکستان اور ایران سے مختلف سرحدی راستوں کے ذریعے افغانستان واپس پہنچ گئے۔ افغان خبر ایجنسی باختر کے مطابق پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کے لیے قائم اعلیٰ کمیشن نے رپورٹ کیا ہے کہ 1026 مہاجر خاندان، جن میں کل 4501 افراد شامل ہیں، زبردستی وطن واپس […]

شہباز شریف کا ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینا ذہنی غلامی کی انتہا ہے، نعیم الرحمان

Hafiz naeem ur rahman

امیر جماعت اسلامی نے وزیراعظم شہباز شریف کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینا ذہنی غلامی کی انتہا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ امریکا […]

پی سی بی میں نئی کمیٹی کی تشکیل، کیا کام کرے گی؟

Pcb chairman

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کے لیے اصولی اتفاق کر لیا ہے اور کم از کم تین سلیکٹرز کو تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق پی سی بی ایسی سلیکشن کمیٹی ترتیب دینا چاہتا ہے جو محض منظوری کی […]

برطانیہ اب “ڈریم لینڈ” نہیں رہا، نوجوانوں کو یورپ کا رخ کرنے کا مشورہ

Web 01

برطانیہ میں مقیم پاکستانی تجزیہ کار ڈاکٹر اسامہ شفیق نے نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب برطانیہ وہ “خوابوں کی سرزمین” نہیں رہا جس کا تصور کئی پاکستانی ذہنوں میں موجود ہے۔ ان کے مطابق، برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے اور یہاں آ کر سیٹل ہونے کا خواب اب مایوسی، بھاری مالی […]

افغانستان کا پاکستان، بنگلہ دیش، زمبابوے اور یو اے ای کے خلاف دو طرفہ سیریز کھیلنے کا اعلان 

Afghanistan 1

 افغانستان کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان، بنگلہ دیش، زمبابوے اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف دو طرفہ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی، جبکہ ایک ملک کے خلاف ٹیسٹ میچ بھی شیڈول میں شامل ہے۔  افغانستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان سید نسیم سادات کے مطابق افغانستان کی ٹیم پاکستان میں […]

پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی مقبولیت، اب تک کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ کونسا ہے؟

Wahaj ali

پاکستانی رومانوی ڈرامہ ’تیرے بن‘ نے جنوبی ایشیائی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کردی، جس کی پہلی قسط نے یوٹیوب پر 10 کروڑ سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔ ڈرامہ سیریل تیرے بن عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی پروڈکشن کمپنی “سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ” کے بینر تلے تیار کیا گیا اور دسمبر 2022 سے جولائی […]