پاکستان شملہ معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا، ایل او سی اب دوبارہ سیز فائر لائن بن جائے گی، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شملہ معاہدہ اب ختم ہو چکا ہے اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو اب 1948 کی پوزیشن کے مطابق سیز فائر لائن تصور کیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]
عیدالاضحیٰ پر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، ملک بھر میں ہیٹ ویو کی وارننگ

محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے دوران ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سات جون سے ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر شروع ہونے کا امکان ہے، جو 8 جون سے شدت اختیار کر سکتی ہے۔ ہیٹ ویو کا یہ سلسلہ 12 جون […]
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس: ’بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں‘

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس: ’بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی جہاں میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی، ان کا کہنا تھا کہ انڈیا شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن […]
امام کعبہ کا خطبہ حج: ’فلسطین کے دشمن بچوں کے قاتل ہیں، اے اللہ، ان قاتلوں کو تباہ کر دے‘

عازمین حج مسجد نمرہ میں اکٹھے ہوئے جہاں ظہر و عصر کی نمازیں اکٹھی ادا کی گئیں۔ مسجد الحرام کے امام، شیخ صالح بن عبداللہ نے حج کا خطبہ دیا ۔جس کا 35 زبانوں میں ترجمہ نشرکیا گیا۔ مسجدالحرام کے امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کا 14 روزہ ریمانڈ منظور، جیل منتقل: مقتولہ کے والد نے کیا دیکھا؟

اسلام آباد کی پانچ لاکھ فالوورز رکھنے والی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو دو جون کی شام گھر پر قتل کردیا گیا تھا، اسلام آباد پولیس نے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا۔ جمعرات کے روز ملزم عمرحیات کو عدالت پیش کیا گیا، عدالت نے 14 روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم […]
اسلام آباد کے تھانے میں قیدیوں کو “آئس اور ہیروئن فراہمی” کا دعویٰ

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک پولیس اسٹیشن میں قیدیوں کو آئس اور ہیروئن کی فراہمی اور نشہ کیے جانے کا دعوی سامنے آیا ہے۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جب انہیں غزہ کے معاملے پر احتجاج سے روک کر گرفتار […]
تعلیم کے شعبہ کو بھی عرفات کے میدان کی طرح مساوی بنانا ہوگا، رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ یوم عرفہ ہمیں مساوات سکھاتا ہے، تعلیمی نظام میں بھی اس کا عکس لائیں گے، تعلیم کے شعبہ کو بھی عرفات کے میدان کی طرح مساوی بنانا ہوگا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں اہل اسلام کو حج […]
پاک افغان تعلقات: بہتری یا عارضی سکون؟

‘پاکستان میٹرز’ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں افغان امور کے ماہر محمود جان بابر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بدلتے ہوئے تعلقات کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ حالیہ بہتری کتنے عرصے تک قائم رہ سکتی ہے اور کن ممکنہ نکات پر دوبارہ کشیدگی جنم لے […]
موسمیاتی تبدیلی پر بچوں کی پکار، ماں بولی میں ایک مؤثر پیغام

پاکستان میں شدید موسم، طوفانی بارشوں اور گلوبل وارمنگ کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستانی بچوں نے ماں بولی میں ایک دل کو چھو لینے والا پیغام دیا ہے جو نہ صرف جذباتی ہے بلکہ ایک قومی بیداری کی کوشش بھی ہے۔ یہ ویڈیو بچوں کی آواز میں ایک واضح مطالبہ ہے […]
پنجاب کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں ناقص سہولیات، بیوپاری سراپہ احتجاج

پنجاب بھر کی مویشی منڈیوں میں جانور لے کر آئے نیوپاری شدید غصے میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی کی فیس تو بڑھا دی گئی ہیں مگر بنیادی سہولیات بدستور بدترین حالت میں ہیں۔ بیشتر مویشی منڈیوں میں نہ بجلی ہے، نہ صفائی، نہ جانوروں کی پلانے کے لیے پانی ہے اور […]