چترال کی پسماندگی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

چترال کی پسماندگی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

پاکستان کے شمال میں واقع خوبصورت مگر پسماندہ ضلع چترال آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ 2025 تک بھی یہاں صرف 20 کلومیٹر پکی سڑکیں موجود نہیں جو حکومت کی عشروں پر محیط غفلت کی کھلی عکاسی ہے۔ مقامی افراد سراپا احتجاج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ “ہم صرف تصویروں میں ترقی دیکھتے […]

پاک افغان تعلقات میں تناؤ اور چین کا خاموش کردار

پاک افغان تعلقات میں تناؤ اور چین کا خاموش کردار

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ سرحدی صورتحال، تجارتی رکاوٹوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث دونوں ممالک کے تعلقات نازک موڑ پر ہیں۔ ایسے میں چین ایک خاموش ثالث کے طور پر سامنے آیا ہے جو پس پردہ کشیدگی کم کرنے کے لیے سرگرم ہے۔ ‘پاکستان میٹرز’ کے اس خصوصی ایپی سوڈ میں سینئر صحافی […]

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات ایک نئے صدارتی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ مزید سات ممالک کے شہریوں کو جزوی پابندیوں کا سامنا ہوگا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ میں تارکین […]

انڈیا سے مذاکرات کے لیے تیار لیکن بھیک نہیں مانگ رہے، اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دنیا نے پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران بھارتی بالادستی کے دعوؤں کو ہوا میں اڑتے دیکھا۔ پاکستان نے اس کشیدگی میں انڈیا کے چھ لڑاکا طیارے اور ایک بغیر پائلٹ طیارہ (یو اے وی) مار گرایا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار […]

بچوں کے حقوق کا تحفظ صرف اداروں کی نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے، سارہ احمد

Sara ahmad

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ہر ممکن اقدام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا […]

عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی سے نااہلی ریفرنس کی تفصیلات طلب کر لیں

Omar ayub seeks details

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے اپنے خلاف دائر نااہلی ریفرنس کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے تفصیلی معلومات اور قانونی دستاویزات طلب کر لیے ہیں۔ عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ وہ نااہلی ریفرنس کی قانونی اور […]