غیرقانونی افغان باشندے، دو برسوں میں پانچ لاکھ 50 ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس گئے

پاکستان میں مقیم غیرقانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کا عمل تسلسل سے جاری ہے، جس کے تحت اب تک مجموعی طور پر پانچ لاکھ پچاس ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ان کے وطن افغانستان واپس بھیجا جا چکا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں غیر […]
بجٹ کی زد میں رئیل سٹیٹ انڈسٹری،معاشی بحالی یا سرمایہ کشی؟

بجٹ 2025-26 کی آمد آمد ہے اور حسبِ روایت ملک بھر کے مختلف شعبہ جات اس بات پر نگاہیں جمائے بیٹھے ہیں کہ آنے والا بجٹ ان کے لیے ریلیف لائے گا یا مزید بوجھ؟۔ ان ہی طبقات میں سے ایک اہم طبقہ رئیل سٹیٹ سے وابستہ افراد کا ہے،جن میں پلاٹ مالکان،تعمیراتی کمپنیاں،ایجنٹس،سرمایہ کار […]
آئی ایم ایف کی ‘شرائط’، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں محدود اضافہ متوقع

مالی مشکلات اور آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باعث وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں صرف 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی ہے، جس پر حتمی فیصلہ آئندہ بجٹ اجلاس میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں مجوزہ اضافے […]
پاکستان میٹرز کی جانب سے آپ سب کو مادری زبانوں میں عید مبارک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الضحی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں۔ پاکستان میٹرز کی جانب سے ملک کی مادری زبانوں میں تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔
پاکستان میں بسنے والی مختلف ثقافتیں کیسے عید کی خوشیاں مناتی ہیں؟

عید! ایک ایسا تہوار جو ہر سال نہ صرف ایمان کی تجدید کرتا ہے بلکہ گھروں میں خوشیوں، دسترخوانوں پر مہمان نوازی اور دلوں میں اپنائیت بھر دیتا ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی غور کیا ہے کہ پاکستان جیسے کثیرالثقافتی ملک میں عید ہر جگہ ایک ہی طرح نہیں منائی جاتی؟نہیں! یہاں ہر وادی، […]
پاکستان میں گدھوں کی تعداد 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی

پاکستان میں رواں سال مال مویشیوں کی تعداد میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گدھوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ 9 ہزار کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 59 […]