اسرائیل کا غزہ جانے والی امدادی کشتی کو روکنے کا اعلان، گریٹا تھنبرگ سمیت 12 کارکن سوار

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اتوار کے روز فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ کا رخ کرنے والی امدادی ”کشتی میڈلین“ کو ہر صورت روکیں۔ اس کشتی پر سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت 12 کارکن سوار ہیں، جو اسرائیل کی جانب سے غزہ پر عائد بحری ناکہ بندی کو […]

ایران کا اسرائیل کے حساس جوہری و دفاعی دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ

Web image template

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اسرائیل سے ہزاروں کی تعداد میں ”حساس اور اسٹریٹجک“ دستاویزات حاصل کر لی ہیں، جن میں اسرائیلی جوہری تنصیبات، دفاعی منصوبے اور بین الاقوامی تعلقات سے متعلق اہم معلومات شامل ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ معلومات ایک خفیہ آپریشن […]

12 ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی نافذ، کون کون سے ممالک شامل ہیں؟

Trump 100 day

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 12 ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر مکمل پابندی کا نیا حکم پیر کی صبح 12:01 بجے (ایسٹرن ٹائم) سے نافذ ہو گیا ہے۔ عالمی خبررساں اادارے رائٹرزکے مطابق صدر ٹرمپ نے اس اقدام کو امریکا کو غیر ملکی دہشت گردوں سے بچانے کے لیے ضروری […]

الخدمت فاؤنڈیشن کی غزہ مہاجرین سے اظہارِ یکجہتی، متاثرین میں گوشت اور تحائف تقسیم

Website web image logo (1)

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر فلسطینی مہاجرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مصر کے علاقے عاشر رمضان میں 1300 جانوروں کی قربانی کی، قربانی کا گوشت غزہ سے نقل مکانی کرنے والے مہاجرین کے عارضی کیمپوں تک پہنچایا گیا۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے قاہرہ میں عید کی […]

“دو میٹر لگانا جرم مگر 200 یونٹ سے اوپر خرچ پر 500 گنا بل جائز” معاملے پر پاور ڈویژن کی وضاحت

Website web image logo (9)

وزارت توانائی و پاور ڈویژن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کو جھوٹ اور گمراہ کن قرار دیا ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 200 یونٹ سے زائد بجلی کے استعمال پر 500 گنا اضافی بل آنے سے بچنے کے لیے دو میٹر لگانا ضروری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

حکومت صوبائی بجٹ میں کم آمدنی والے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالے گی، علی خورشیدی

Website web image logo (7)

قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے فوراً بعد صوبائی بجٹ پیش کیا جائے گا، خدشہ ہے کہ حکومت کم آمدنی والے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالے گی۔ اراکین اسمبلی کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے علی خورشیدی کا کہنا […]

لیہ: فتح پور میں ٹریفک حادثہ، پانچ سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Website web image logo (6)

پنجاب کے شہر لیہ کے علاقے فتح پورمیں تیز رفتار مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ آج صبح پیش آیا، جب مسافر وین میں سوار افراد زیارات کے لیے […]

سندھ حکومت کی ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی، عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Website web image logo (4)

سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر صوبے بھر میں اضافی کرایوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں مسافروں سے وصول کی گئی خطیر رقم واپس دلوائی گئی۔ ترجمان ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق سندھ کے تمام اضلاع میں بسوں اور کوچز کی چیکنگ کی گئی، […]

کولمبیا کے سینیٹر میگوئل اُریبے پر انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، حالت تشویشناک

Website web image logo (3)

کولمبیا کے اپوزیشن رہنما اور 2026 کے ممکنہ صدارتی امیدوار سینیٹر میگوئل اُریبے کو ہفتے کے روز بوگوٹا میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیااور ان کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کی جماعت ”ڈیموکریٹک سینٹر“ اور حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُریبے اس وقت اسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ […]

آذربائیجان نے پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ کر لیا

Website web image logo (2)

پاکستان کی دفاعی صنعت کے لیے ایک بڑی کامیابی آذربائیجان نے جے ایف-17 تھنڈر جنگی طیاروں کی خریداری کا آرڈر 16 سے بڑھا کر 40 کر دیا، 4.6 ارب ڈالر مالیت کے اس معاہدے کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی برآمدی معاہدہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ترکیہ […]