’واپس آجائیں، کچھ نہیں کہا جائے گا‘، طالبان کا ملک چھوڑنے والے شہریوں کے لیے عام معافی کا اعلان

Afghan talibann

افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ‘ملا محمد حسن اخوند’ نے ملک چھوڑنے والے افغان شہریوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام افغان جو حکومت کی تبدیلی کے دوران ملک سے چلے گئے تھے، وطن واپس آئیں، انہیں کسی قسم کی سزا یا پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے […]

’تجارتی جنگ‘، امریکا اور چین کے درمیان آج لندن میں مذاکرات ہوں گے

China hits back at us

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کو ختم کرنے کے لیے ایک نیا دور پیر کے روز لندن میں شروع ہو گا، جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی حکام شرکت کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد چینی نمائندوں سے لندن […]

اسرائیلی فوج کا غزہ میں امداد لے جانے والی کشتی پر ڈرون حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا

اسرائیلی بحری فوج نے غزہ کی پٹی کی جانب امداد لے جانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو عالمی پانیوں میں نشانہ بنا کر اس کا محاصرہ کر لیا اور اسے قبضے میں لے لیا۔ کشتی فریڈم فلوٹیلا کولیشن کا حصہ تھی، جس پر مختلف ممالک کے بارہ امدادی کارکن سوار تھے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق، […]

بجٹ 2025: عوام کے لیے ریلیف یا معاشی بوجھ؟

Market

پاکستان میں بجٹ ہمیشہ ایک ایسا موقع ہوتا ہے جب عوام کو امید ہوتی ہے کہ شاید اب کی بار کچھ ریلیف مل جائے گا، لیکن جیسے جیسے مالی سال 2025-26 کا بجٹ سامنے آنے لگا ہے، عوام کی یہ امیدیں ایک بار پھر مایوسی میں بدلتی دکھائی دے رہی ہیں۔ حکومت کی جانب سے […]