بجٹ 2025-26: کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

Web image template (5)

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد تنخواہ دار افراد کو ماہانہ بنیادوں پر قابلِ قدر ریلیف ملے گا۔ نئے بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ والوں پر کوئی ٹیکس […]

فلسطینی صدر کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ، عرب و عالمی افواج کی تعیناتی کی تجویز

Web image template (2)

فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تنظیم حماس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پر حکومت کرنے کا دعویٰ چھوڑ دے اور اپنی تمام عسکری صلاحیتیں فلسطینی سکیورٹی فورسز کے حوالے کرے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر محمود عباس نے یہ اہم مطالبات فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد شہزادہ […]

تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام میں شاندار کردار ادا کیا، شہباز شریف

Shahbaz sharif

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی محنت سے ملک اب ٹیک آف کی پوزیشن میں آگیا ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام میں شاندار کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معیشت میں استحکام کے مثبت اشاریے سامنے آئے […]

فلم ’دیمک‘ کی باکس آفس پر بڑی کامیابی، فیصل قریشی کا پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنے والی مداح کو دوٹوک جواب

Web image template (1)

نامور اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والی مداح کو دوٹوک جواب دے دیا، ساتھ ہی ان کی نئی فلم ’دیمک‘ نے باکس آفس پر شاندار اننگز کا آغاز کر لیا۔ فیصل قریشی حال ہی میں نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مقبول مزاحیہ شو ’’ہنسنا منع ہے‘‘ […]

جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں چین، انڈیا “سرد جنگ”۔ کون جیت رہا ہے؟

Whatsapp image 2025 06 10 at 15.39.41

جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں چین اور انڈیا کے درمیان جاری “سرد جنگ” کسی براہِ راست فوجی تصادم کے بجائے ایک دوسرے پر اثر و رسوخ، معاشی طاقت اور تزویراتی اتحاد کے حوالے سے مقابلے پر مبنی ہے۔ چین نے اپنے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور مختلف معاشی شراکت داریوں کے ذریعے اس […]

اسرائیل نے غزہ میں ’نسل کشی‘ کی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف 

Gaza situation

 اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو نشانہ بنا کر انسانیت کے خلاف جرم ’’نسل کشی” کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ رپورٹ 17 جون کو جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کی […]

بگ بیش: ڈرافٹس میں پاکستانی کرکٹرزبھی شامل

Bbl

 آسٹریلیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگ بیگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور ویمنز بیگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے ابتدائی غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ بی بی ایل 15 کے لیے شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، محمد رضوان اور حارث رؤف کو […]

سی پیک پاکستان کی ترقی کا خواب یا چینی قرضوں کا جال؟ 

Whatsapp image 2025 06 10 at 13.26.30

کیا پاکستان ایک نئے اقتصادی انقلاب کی دہلیز پر کھڑا ہے؟ یا پھر ایک ایسے معاہدے کا حصہ بن  چکا ہے جو کہیں اس کی خودمختاری کو داؤ پر نہ لگا دے؟ CPEC خواب ہے یا پھر ایک حقیقت؟ کیا اس کی قیمت ہم آنے والے سالوں میں چکائیں گے؟ تو آئیے اس گیم چینجر […]

وفاقی بجٹ کیسے بنتا ہے؟

Whatsapp image 2025 06 10 at 13.39.07

حکومت کا سالانہ خرچ، آمدن، اور منصوبے سب کچھ جس ایک فائل میں موجود ہوتا ہے اسے ‘وفاقی بجٹ’ کہا جاتا ہے۔ وفاقی بجٹ حکومت کا آئندہ مالی سال کے لیے منصوبہ ہوتا ہے جو پاکستان میں یکم جولائی سے شروع ہو کر 30 جون تک چلتا ہے۔ یہ بجٹ بالکل ویسا ہی ہے جیسے […]

تنخواہ بڑھے گی یا کم ہوگی؟ بجٹ تجاویز سامنے آگئیں 

Salaries

پاکستان کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔ بجٹ سے پہلے تجاویز کے حوالے سے دستاویزات سامنے آئی ہیں۔  صحافیوں کو موصول ہونے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی بجٹ کا کل حجم 17 ہزار 573 ارب روپے رکھنے کی تجویز […]