بلاول، حنا ربانی کھر کی میڈیا سے گفتگو: ’دنیا کے پاس پاکستان کو سننے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا‘

Bilawal hina

پاکستان کا پارلیمانی سفارتی وفد سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں مختلف ممالک کے دورے پر ہے، بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر پر قائم ہے۔  سابق وزرا خارجہ بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر نے لندن میں سفارتی دورے کے دوران عالمی برادری کو باور کرایا ہے […]

ائیر فرانس کا پاکستانی فضائی حدود کا دوبارہ استعمال

Air france

فرانس کی قومی ایئر لائن “ائیر فرانس” نے ایک طویل وقفے کے بعد پاکستانی فضائی حدود کا استعمال دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان انڈیا کشیدگی کے بعد معمولات کی بحالی کی جانب ایک اور اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔ 24 اپریل کو پاکستان نے اپنی فضائی حدود انڈین فضائی […]

آئی سی سی ہال آف فیم میں دھونی، ہیڈن، ٹیلر، اور ثنا میر شامل، سات نئے کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا گیا

عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے دو روز قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہال آف فیم میں سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کر لیا ہے، جن میں پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر، بھارت کے مہندر سنگھ دھونی، آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن، نیوزی لینڈ کے ڈینیئل ویٹوری، جنوبی افریقہ کے ہاشم […]

ایپل کا آپریٹنگ سسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اعلان

Apple

ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل نے اپنی سالانہ ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی بنیادی ٹیکنالوجی کو تیسرے فریق کے ڈیولپرز کے لیے کھول رہے ہیں۔ ایپل نے اس موقع پر اپنے تمام آپریٹنگ سسٹمز میں ایک […]

اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری، مزید 60 فلسطینی شہید، میڈلین کشتی کے عملے کو ملک بدر کیے جانے کا امکان

Mom crying 2

اسرائیلی فورسز نے پیر کے روز غزہ پر شدید حملے کیے، جن میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہو گئے۔ جنوبی رفح میں امریکی حمایت یافتہ ادارے “غزہ ہیومنیٹیرین فاؤنڈیشن” کے امدادی مرکز کے قریب بھی حملہ کیا گیا، جہاں 14 سے زائد افراد شہید ہوئے۔ اسرائیل نے امدادی کشتی “میڈلین” کو اپنے قبضے […]

پل پل بدلتا موسم، کہاں گرمی، کہاں آندھی اور کہاں بارش ہوگی؟

Weather

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پاکستان کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور دن کے اوقات میں شدید گرم  رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ اعلامیے کے مطابق بیشتر شہروں […]

ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف پُرتشدد ہنگامے، لاس اینجلس میں فوج طلب کر لی گئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف لاس اینجلس میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شہر میں مزید نیشنل گارڈز کے پہنچنے تک تقریباً 700 فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ ریاست کیلی فورنیا نے اس فیصلے کے […]

بجٹ 2025-26: عوام، دفاع، پنشن اور سبسڈی، کس کے حصے میں کتنی رقم آئی؟

Whatsapp image 2025 06 10 at 16.40.42

وفاقی حکومت نے 17 ہزار 573 ارب روپے سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ ایوان میں پیش کیا۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ […]

 انسانی حقوق کے کارکنوں کا اغوا: ’خاموش ممالک بھی اسرائیلی دہشت گردی سے نہیں بچ پائیں گے‘

Whatsapp image 2025 06 10 at 12.26.09 am

ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی علامت گریٹا تھنبرگ جب انسانی ہمدردی کے تحت فریڈم فلوٹیلا کے ساتھ غزہ کے محصور شہریوں کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ ہوئیں تو شاید انھیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا یہ سفر اتنے بڑے سیاسی تنازع کا باعث بن جائے گا۔ اسرائیلی افواج نے اس کشتی کو بحیرہ […]