ٹرمپ کے بعد امریکی فوج کا سربراہ بھی پاکستان کے گن گانے لگا، آخر ماجرا کیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب امریکی فوج کے سربراہ جنرل مائیکل کریلا نے بھی پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شراکت داری اور کردار کو سراہا ہے۔ امریکی کانگریس میں اپنے پالیسی بیان کے دوران جنرل کریلا نے کہا کہ پاکستان امریکا کا انسداد دہشتگردی میں قابل اعتماد شراکت دار ہے، اور […]
پاکستان کے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، مجموعی حجم کہاں تک پہنچ گیا؟

مئی 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 3.68 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ بنیاد پر 13.67 فیصد اور اپریل کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلات زر میں […]
سعودی عرب کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے عمرہ ویزوں کا اعلان

سعودی عرب نے حج کی تکمیل کے بعد پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیےعمرہ ویزہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق نئے عمرہ سیزن کا باضابطہ طور پر آغاز ہوگیا ہے اور آج بروز بدھ 11 جون سے اجازت نامے نسخ ایپلی کیشن کے ذریعے جاری کیے جائیں […]
“میں پاکستان نہیں چھوڑوں گا” تاجروں کو ملک سے باہر نہ جانے کا کیا فائدہ ہوا؟

معاشی غیر یقینی، سیاسی بحران، اور بڑھتی مہنگائی نے ہزاروں پاکستانیوں کو بیرونِ ملک جانے پر مجبور کر دیا ہے۔ لیکن انہی حالات میں ایک معروف تاجر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ یہ میرا ملک ہے، میں اسے چھوڑ کر کہیں نہیں […]
پاکستان نے انڈین وزیرخارجہ کے الزامات کو مسترد کردیا

انڈین وزیر خارجہ نے برسلز میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے، جنہیں دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ان غیر ذمہ دارانہ اور گمراہ کن بیانات کو مکمل طور پر رد کرتا ہے۔ شفقت علی خان کاکہناتھا کہ […]
25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، تین کروڑ روپے کا انعام کس کے نام رہا؟

نیشنل سیونگز سینٹر لاہور کی جانب سے 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 2025 کی قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس قرعہ اندازی میں ملک بھر کے ہزاروں بانڈ ہولڈرز کے لیے بڑے نقد انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ قرعہ اندازی ہر تین ماہ بعد منعقد کی جاتی […]
چین کی پاکستان کو 40 جے-35 اسٹیلتھ طیاروں اور جدید دفاعی نظام کی پیشکش

چین نے پاکستان کو جدید جنگی سازوسامان کی فراہمی کی پیشکش کی ہے، جس میں پانچویں نسل کے جے-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے، فضائی نگرانی کے جدید طیارے اور زمین سے فضا میں مار کرنے والے دفاعی میزائل شامل ہیں۔ حکومت پاکستان کے سرکاری ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت […]
پی ٹی آئی رہنماؤں کا احتجاج کا اعلان: ’ہتھیار لے کر جائیں گے،

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان نے عدلیہ، جیلوں کے حالات، عمران خان کی قانونی چارہ جوئی، اور 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا سے گفتگو کی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عملاً مارشل لا نافذ ہو چکا ہے اور عدلیہ کی آزادی ختم […]
پاکستان کا معیشت پر مثبت اثرات کا دعویٰ، یورپی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟

مالی سال 2024-25 کے ابتدائی دس ماہ کے دوران پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان یورپی منڈیوں کو برآمدات کا حجم 7.55 ارب امریکی ڈالر رہا، جو […]
وزیر خزانہ نے مالی گنجائش کے مطابق ریلیف دینے کی وضاحت کردی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ کے بعد ہونے والی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز کو ریلیف فراہم کیا جائے، تاہم موجودہ مالی صورتحال میں فیصلے صرف دستیاب وسائل کے مطابق ہی ممکن ہیں۔ پریس کانفرنس اسلام آباد میں وزارتِ خزانہ کے […]