سخت گرمی کے بعد موسلادھار بارش، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 13 سے 18 جون کے دوران ملک کے بعض حصوں میں ابر آلود موسم، آندھی اور بعض علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری میں […]
انڈیا: طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین کو کتنا معاوضہ ملے گا؟

انڈیا کے شہر احمد آباد میں پیش آنے والے افسوسناک طیارہ حادثے میں 241 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد طیارہ کمپنی نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو ایک، ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انڈین ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں لندن جانے والا مسافر طیارہ گر […]
عاصم اظہر نے میرب سے تعلقات ختم کرنے کی تصدیق کر دی

معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اداکارہ میرب علی کے ساتھ ان کی منگنی ختم ہو گئی ہے۔ ویڈیو اینڈ شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ہم نے باہمی طور پر علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ عاصم اظہر نے کہا کہ […]
برطانیہ: یورکشائر میں اسٹرابیری مون کا دلکش نظارہ، اسٹرابیری مون کیا ہے؟

برطانیہ کے شہر یورکشائر میں شہریوں نے بدھ کی رات ایک دلکش فل مون، جسے’اسٹرابیری مون’ کہا جاتا ہے، کا شاندار نظارہ کیا، یہ خوبصورت منظر تقریباً دو دہائیوں بعد اپنی سب سے واضح اور دلکش شکل میں نمودار ہوا، جس نے نہ صرف یورکشائر بلکہ پورے برطانیہ کے آسمان کو روشن کر دیا۔ شہریوں […]
انڈیا میں طیاروں کے حالیہ حادثات: تکنیکی مسائل یا ایوی ایشن حکام کی نااہلی؟

انڈیا جو کہ دنیا کی تیزی سے ابھرتی ہوئی ایوی ایشن مارکیٹوں میں سے ایک ہے، پچھلے کچھ سالوں سے طیاروں کے حادثات اور تکنیکی خرابیوں کے باعث عالمی سطح پرزیرِ بحث رہا ہے، مگر آج انڈین ریاست گجرات کے شہر حیدرآباد میں ہونے والے حادثے نے اس بحث کو ہوا دی ہے اور ماہرین […]
بجٹ کے بعد چھوٹی گاڑیاں مہنگی، آلٹو کی نٸی قیمت کیا ہے؟

وفاقی حکومت نے 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز دے دی، جس سے پاکستان میں اسمبل شدہ نئی گاڑی سوزوکی آلٹو کی قیمت میں 186446 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔ حکومت نے اندرونی دہن انجن سے لیس […]
واٹس ایپ میں نامکمل میسجز تلاش کرنے کے لیے نیا ڈرافٹس فلٹر فیچر متعارف

واٹس ایپ اپنے نئے بیٹا ورژن میں ایک ایسا فیچر لا رہا ہے جو صارفین کو نامکمل بھیجے گئے میسجز کو آسانی سے تلاش کرنے کی سہولت دے گا۔ یہ فیچر خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ثابت ہوگا جو میسج ٹائپ کرتے ہوئے مشغول ہو جاتے ہیں یا سینڈ کرنا بھول جاتے […]
اڈیالہ جیل: کم عمر قیدی سے اجتماعی زیادتی و قتل، چار مجرمان کو دو دو بار سزائے موت کا حکم

راولپنڈی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے اڈیالہ جیل میں کم عمر قیدی سے اجتماعی زیادتی اور بہیمانہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار قیدیوں کو دو دو بار سزائے موت اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے […]
پاکستان بھر میں قیامت خیز گرمی، محفوظ رہنے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟

ملک بھر میں اس وقت شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنے کا امکان ہے، جب کہ کسی بھی مقام پر بارش کی پیش […]
امریکا-ایران کشیدگی یا وجہ کچھ اور؟ خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد کا اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘سی این بی سی’ کے مطابق بدھ کے روز عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 2.90 ڈالر (4.3 فیصد) اضافہ ہوا، جس کے […]