ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

Oil prices

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملے کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 7 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیل کی جانب […]

ایران کا اقوام متحدہ کو خط: ’حملے روکنے کے لیے دنیا اجتماعی اقدامات کرے‘

Dr. ali bagheri kani

ایران کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں پر کیے گئے فضائی حملے کو عالمی  قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 13 جون کی صبح […]

اسرائیل کا ایران پر حملہ، اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

13 جون 2025 کو اسرائیل نے ایران کے متعدد فوجی اور جوہری مقامات پر فضائی حملے کیے، جن میں ایرانی فوج کے اعلیٰ افسران سمیت کم از کم چھ سینئر کمانڈرز اور جوہری سائنسدان ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فضائیہ کی اس کارروائی کو “آپریشن رائزنگ لائن” کا نام دیا گیا ہے، جس میں نطنز جوہری مرکز […]

ایران پر اسرائیلی حملہ، تہران جواب دینے کی کتنی صلاحیت رکھتا ہے؟

Iran attack

اسرائیل نے جمعے کی علی الصبح حملہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے ایران میں جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ان کے ملک کو لاحق خطرات مکمل طور پر ختم نہ ہو جائیں۔ ایران نے اس حملے […]

ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد پاکستانی رہنماؤں کا عملی جوابی اقدام کا مطالبہ

Iran president ebrahim raisi

13 جون 2025 کو اسرائیل نے ایران کے متعدد فوجی اور جوہری مقامات پر فضائی حملے کیے، جن میں ایرانی فوج کے اعلیٰ افسران سمیت کم از کم چھ سینئر کمانڈرز اور جوہری سائنسدان ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فضائیہ کی اس کارروائی کو “آپریشن رائزنگ لائن” کا نام دیا گیا ہے، جس میں نطنز جوہری مرکز […]

ایران پر اسرائیل کا حملہ، اسلامی ممالک کہاں کھڑے ہیں؟

Saudi arabia condemns

اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر کیے گئے فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جبکہ دنیا بھر سے ان حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ حملے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں واقع جوہری اور فوجی تنصیبات پر کیے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نشانہ […]

ایران، اسرائیل کشیدگی، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، سونے کی قیمت میں اضافہ

Stocks tumble

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات عالمی مالیاتی منڈیوں پر ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں مندی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کار سونے جیسے محفوظ اثاثوں کی جانب منتقل ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

فلسطینی نسل کشی عالمی سازش: اسرائیل-امریکہ گٹھ جوڑ

چند ہفتے قبل، میں نے “اسرائیل یتیم ہوگیا” کے عنوان سے ایک بلاگ لکھا تھا جس میں میں نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے جنگی مجرم وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان بڑھتے اختلافات اورسفارتی تنہائی کو موضوع بنایا تھا۔ اس وقت بین القوامی میڈیا اور امریکہ اور اسرائیل کے پے رول […]

لاہور ہائیکورٹ کا ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ سے متعلق مقدمات میں محکمہ ماحولیات کو عملی اقدامات کا حکم

Department to take practical

لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران محکمہ ماحولیات سمیت متعلقہ اداروں کو فوری اور عملی اقدامات کی ہدایت جاری کی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق اور دیگر کی جانب سے دائر درخواستوں پر کی، جس میں محکمہ ماحولیات، ایل […]

‘فاکس کون’ کی انڈیاسے آئی فون برآمدات میں 97 فیصد امریکا  روانہ، ایپل نے امریکی محصولات سے بچنے کی حکمت عملی اپنالی

Apple targets us market

فاکس کون نے مارچ سے مئی 2025 کے دوران انڈیا سے( 3.2 ارب ڈالر) مالیت کے آئی فون برآمد کیے، جن میں سے 97 فیصد امریکا  کو بھیجے گئے۔ یہ شرح سال 2024 کی اوسط( 50.3 فیصد) سے کہیں زیادہ ہے ۔ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق فاکس کون نے جنوری تا مئی 2025 […]