اسرائیل-ایران تنازع: دنیا کا ردِعمل کیا ہے؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حالیہ شدید ترین مرحلے نے صرف مشرقِ وسطیٰ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ پر عالمی برادری کے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، جو نہ صرف سیاسی مؤقف کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ عالمی […]
مفادات کے سائے میں اصولوں کی شمع: کیا ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں؟

پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت کے جرات مندانہ مؤقف کو ساری عرب دنیا میں سراہا جا رہا ہے۔ اسی طرح سعودی ولی عہد کی جانب سے ایرانی صدر کے ساتھ رابطے کو ایک مثبت اور نتیجہ خیز تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ ملکوں کے درمیان نہ ہمیشہ دوستی ہوتی ہے […]
امریکا کا 36 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور، یہ کون سے ممالک ہیں؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امریکا میں داخلے پر عائد سفری پابندیوں میں نمایاں توسیع پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مزید 36 ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں امریکی صدر ٹرمپ نے […]
افغانستان اور ایران کی سرحدیں اور کسٹمز معمول کے مطابق کھلے، تجارتی سرگرمیاں بحال

افغانستان کی وزارت خزانہ نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ افغانستان کی تمام سرحدیں اور کسٹمز پوائنٹس کھلے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ باختر اطلاعاتی ایجنسی کو جاری کردہ سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آج اتوار کو ایران کے ساتھ افغانستان […]
مودی حکومت کا غزہ امدادی قرارداد پر ووٹ نہ دینا شرمناک ہے، پریانکا گاندھی

انڈین اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی بہن پریانکا گاندھی نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کے حوالے سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی قرارداد کے حق میں ووٹ نہ دینے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق […]
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 41 افراد شہید

اسرائیلی فائرنگ اور فضائی حملوں کے نتیجے میں اتوار کے روز غزہ بھر میں 41 فلسطینی شہید ہو گئے،جن میں کم از کم پانچ افراد وہ بھی شامل ہیں جو امریکا کی حمایت یافتہ غزہ ہیومنیٹیرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف) کی جانب سے قائم دو امدادی مراکز کے قریب مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے […]
بھکر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کی ضلعی صدر ثمرا بتول سمیت 3 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع بھکر میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر حملہ کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کی ضلعی صدر ثمرا بتول سمیت تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پیپلز […]
ایران اور اسرائیل امن معاہدہ کریں گے اور میں اسے یقینی بناؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل جلد ایک امن معاہدہ کریں گے، جس میں ان کا کردار کلیدی ہوگا، جیسا کہ انہوں نے انڈیااور پاکستان کے درمیان تجارت کے ذریعے مذاکرات کروائے تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹرتھ سوشل پر اپنے ایک پیغام میں ٹرمپ نے کہا ہے […]
انڈیا: پونے میں پرانا پل گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 32 زخمی، بہہ جانے والوں کی تلاش جاری

انڈین ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں شدید بارش کے دوران ایک پرانا پل گرنے سے کم از کم دو افراد جاں بحق اور 32 افراد زخمی ہو گئے۔ انڈین نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا، جب کئی لوگ اندراینی ندی کے کنارے واقع پرانے پل پر جمع […]
ایران-اسرائیل جنگ: حکومتِ پاکستان کا زائرین، طلبا اور شہریوں کی واپسی کے لیے ہنگامی پلان فعال

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور فضائی حملوں کے بعد خطے میں سیکیورٹی صورتِ حال کے پیش نظر حکومتِ پاکستان نے ایران اور عراق میں موجود پاکستانی شہریوں، زائرین اور طلبہ کے تحفظ اور فوری انخلاء کے لیے ہنگامی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار […]