گرمی کی شدت میں کمی، محکمہ موسمیات نے ’پری سون‘ بارشوں، تیز ہواؤں اور گرد آلود طوفانوں کی پیشگوئی کر دی

Heat wave

پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی کی لہر میں جلد کمی آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں، تیز ہواؤں اور گرد آلود طوفانوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار 15 جون کو زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، خاص طور پر […]

آج پوری اسلامی دنیا ایران کی حمایت میں متحد ہے، سعودی ولی عہد

Iran ksa.

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کے روز ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس رابطے میں شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی خواہش کا […]

دیرینہ دوست سے جانی دشمن تک کا سفر: ایران-اسرائیل تعلقات کا خونریز انجام یا نئے باب کی شروعات؟

Whatsapp image 2025 06 15 at 12.45.04 am

تاریخ کی کتابوں میں شاید کبھی کسی دو ممالک کے درمیان تعلقات نے اتنے حیران کن موڑ لیے ہوں جتنے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان لیے ہیں۔ کبھی وقت تھا کہ یہ دونوں ممالک قریبی دوست اور معاشی اتحادی سمجھے جاتے تھے  اور آج ایسے دشمن کہ ایک دوسرے کے وجود کو خطرہ سمجھتے […]