سینئر منسٹرز نے رات بھر جاگ کر کام کیا، جس پر شاباش دیتی ہوں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سینئر منسٹرز نے رات بھر جاگ کر کام کیا، جس پر شاباش دیتی ہوں۔ چیف سیکرٹری اور ان کی پوری ٹیم کو بھی مبارکباد دیتی ہوں، نواز شریف بھی ان کی تعریف کرتے ہیں، عوامی خدمت کا تاریخی پیکج پیش کررہے ہیں۔ صوبائی کابینہ کے 27 […]
مزدور خوشحال، کھیل بحال: فیصل ایوب کھوکھر کی پنجاب بجٹ 2025-26 کے حوالے سے خصوصی گفتگو

پنجاب کے وزیر برائے مزدور اور انسانی وسائل فیصل ایوب کھوکھر نے ‘پاکستان میٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو وعدے کیے تھے وہ پورے بھی کیے۔ پنجاب حکومت نے ریکارڈ مدت میں ترقیاتی منصوبوں اور اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد بھی یقینی بنایا۔ فیصل کھوکھر کے مطابق پنجاب حکومت […]
مریم نواز کی قیادت میں ترقی و شفافیت کا نیا دور شروع ہو چکا ہے، مجتبیٰ شجاع الرحمان

صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ 2025 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت نے شفافیت، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ انہوں نے اس بجٹ کو پنجاب کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ […]
پنجاب کا بجٹ تعلیم، ترقی اور عوامی خوشحالی کا ترجمان ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ مالی سال 2025 کا بجٹ صوبے میں ترقی، تعلیم اور عوامی خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔حکومت پنجاب نے صرف وعدے نہیں کیے بلکہ عملی اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ تعلیم ان کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ […]
حکومت عوام کی محرومیوں کو ختم کرے، امیر جماعت اسلامی

انہوں نے جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ سے خطاب کیا جو تین دن تک منصورہ لاہور میں جارہی۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اشیائے ضروریہ، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کر کے عام آدمی کو سہولت دیں۔ حکومت ملک بھر اور بالخصوص خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں قیام امن کے لیے […]
ایران-اسرائیل جنگ پر پاکستانی عوام کیا سوچتے ہیں؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ رہی ہے۔ پاکستان میں بھی اس کشیدگی پر عوامی رائے دو حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایک جانب لوگ ایران کی حمایت کرتے ہوئے اسے مسلم اُمّہ کی غیرت کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب […]
1240 ارب روپے کا بجٹ: کیا یہ پنجاب کی تاریخ بدل دے گا؟

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ پیش کر دیا، جس کا مجموعی حجم 1240 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کی روشنی میں تیار کیے گئے اس بجٹ میں صوبے کے […]
ایران میں پھنسے 670 شہری پاکستان پہنچ گئے

ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ اب تک تین مختلف گروپس میں سیکڑوں پاکستانی شہری بحفاظت پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں چار سو پچاس زائرین کو ایران سے واپس لایا گیا۔ یہ زائرین زیارات کے لیے ایران گئے تھے اور اسرائیل و ایران […]
انسٹاگرام نے نئے فیچرز متعارف کرا دیے، پروفائل کی ترتیب اپنی مرضی سے کیسے بدل سکتے ہیں؟

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جن کا مقصد ایپ کے استعمال کو زیادہ ذاتی نوعیت کا بنانا اور اظہار کے مزید طریقے فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچرز رواں ہفتے سے دنیا بھر میں مرحلہ وار متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ میٹا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، […]
اسرائیل نے کوئی مس ایڈونچر کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کوئی مذاق نہیں ہے، ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کے لیے ہے۔ انڈیا کچھ کرے گا تو پہلے سے زیادہ جواب ملے گا۔ اسحاق ڈار نے گمراہ کن معلومات کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]