فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ حالیہ کشیدگی کے دوران جنگ کی طرف نہیں گئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں […]
“میٹا ہمیں اپنا سب سے بڑا حریف سمجھتی ہے، سی ای او اوپن اے آئی”

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے (اوپن اے آئی) کے انجینیئرز اور ملازمین کو اپنی کمپنی میں شمولیت کی ترغیب دینے کے لیے طور پر 10 کروڑ ڈالر (100 ملین ڈالر) کے بونس آفر کیے ہیں۔ یہ دعویٰ اوپن اے آئی کے سی ای او سیم […]
وزارت خزانہ اور امریکہ کے درمیان ایک ارب ڈالر مالیت کا 5 سالہ مالیاتی معاہدہ طے

پاکستان کے وزارتِ خزانہ نے ایک ارب امریکی ڈالر کی ایک مشترکہ طے شدہ مالیاتی سہولت پر دستخط کیے ہیں، جس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے پروگرام ‘بہتر وسائل کی موبلائزیشن اور استعمال میں اصلاحات’ کی پالیسی پر مبنی ضمانت بھی شامل ہے۔ اس معاہدے میں دبئی اسلامک بینک نے واحد اسلامی عالمی کوآرڈینیٹر کا […]
شکست کے باوجود پاکستان نے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، ایسا کیسے ممکن ہوا؟

پاکستان نیشنز ہاکی کپ میں آج نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستانی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں کوالیفائی کیا۔ پاکستان نے پول میچز میں زیادہ گول کرنے پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، جمعہ کو سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ […]
ایران-اسرائیل تنازع نے ٹیکنالوجی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے، ماہرین

جامعہ کراچی میں منعقدہ دو روزہ ورکشاپ کے دوران ماہرینِ سائنس اور حکومتی عہدیداران نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع نے مسلم دنیا کے لیے تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، جبکہ صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت […]
ایشین اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، نور زمان انجری کے باعث باہر

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال ایشین اسکواش چیمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ساتھی کھلاڑی نور زمان پری کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ایونٹ ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ہے، جہاں ناصر اقبال نے پری کوارٹر فائنل میں ہانگ کانگ کے […]
غزہ: اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 140 فلسطینی شہید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فائرنگ اور فضائی حملوں میں کم از کم 140 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، بدھ کے روز ہونے والی شہیدوں میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو امدادی اشیاء کے حصول کے لیے جمع تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں، بشمول المغازی […]
ایران امریکا کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو قبول نہیں کرے گا، ایرانی رہبرِ اعلیٰ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔ بدھ کے روز سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے واضح کیا کہ اسلامی […]
’کلبز لوگوں کی عیاشی کیلئے ہیں‘ ٹیکس لگانے کی تجویز منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملک کے بڑے کلبز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ تجویز کی منظوری سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دی گئی، جس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین ایف […]
واٹس ایپ ایران میں جاسوسی کے لیے استعمال ہو رہی ہے؟ ایران نے شہریوں کو استعمال کرنے سے روک دیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایران کی جانب سے واٹس ایپ پر ممکنہ پابندی کے خدشے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایرانی ریاستی میڈیا نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کو غیر فعال یا حذف کر دیں، کیونکہ مبینہ طور پر یہ ایپ […]