لندن میں دو ہزار سال پرانی رومن دیواروں کی تصاویر جوڑ کر حیرت انگیز فن پارہ دریافت

لندن کے جنوبی علاقے ساؤتھ وارک میں دریافت ہونے والے ایک پرتعیش ‘رومن ولا’ سے تعلق رکھنے والے دو ہزار سال پرانے وال پینٹنگز کے ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑ کر ماہرین آثارِ قدیمہ نے ایک نایاب اور مکمل تصویری خاکہ تیار کیا ہے۔ میوزیم آف لندن آرکیالوجی ( ایم او ایل اے) کے ماہرین کے […]
ایران پر حملے کا فیصلہ دو ہفتوں میں کریں گے:امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ دو ہفتوں میں ایران پر ممکنہ فوجی حملے کے بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے۔ یہ اعلان وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے ایک بریفنگ کے دوران کیا۔ عالمی نشرایاتی ادارے سی این این کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ سفارتی کوششوں کو […]
یوٹیوب شارٹس میں مصنوعی ذہانت کی شمولیت، تحریری ہدایات سے ویڈیو تخلیق ممکن

گوگل کے ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے مختصر ویڈیو سیکشن “شارٹس” میں ویڈیو جنریشن کے لیے مصنوعی ذہانت ( اے آئی) پر مبنی نیا ماڈل ویو 3 (وی ای او) متعارف کرا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ اپڈیٹ صارفین کو بغیر کیمرہ یا ایڈیٹنگ مہارت کے […]
چینی صدر کی مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار تجاویز: ’مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا بنیادی راستہ ہے‘

مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر چینی صدر شی جن پنگ نے امن کے فروغ کے لیے چار نکاتی تجاویز پیش کی ہیں کہ مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا بنیادی راستہ ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر شی نے کہا کہ خطے میں فوری جنگ بندی کو فروغ دینا اور کشیدگی کا […]
آبادی میں بے قابو اضافہ ملک کے وسائل کو نگل رہا ہے، وفاقی وزیر صحت

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں بے قابو اضافہ ملکی وسائل، بجٹ اور بنیادی سہولیات کو تباہ کر رہا ہے، ہیلتھ سسٹم دباؤ کا شکار ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے سید […]
ایپل، فیس بک، گوگل سمیت 16 ارب پاس ورڈز لیک، اربوں آن لائن اکاؤنٹس خطرے میں

کیا یہ تاریخ کا سب سے بڑا پاس ورڈ لیک ہے؟ ایپل، فیس بک، گوگل سمیت مختلف پلیٹ فارمز کے 16 ارب پاس ورڈز غلط ہاتھوں میں پہنچ گئے۔ محققین نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈیٹا لیک کی تصدیق کی ہے، جس میں 16 ارب لاگ اِن اسناد، بشمول پاس ورڈز شامل ہیں۔ عالمی […]
ایرانی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی اور شیرین عبادی کی جنگ کے خاتمے کی اپیل

ایرانی انسانی حقوق کی کارکنان اور نوبل امن انعام یافتہ شخصیات، نرگس محمدی اور شیرین عبادی نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ نوبل ویمنز انیشی ایٹو کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ بند کریں اور تباہی کے […]
جرمن سفارتخانے کا ورک ویزا درخواستوں کے لیے نیا آن لائن پورٹل متعارف

اسلام آباد میں جرمن سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کے لیے ورک ویزا درخواست کے عمل کو آسان اور تیز تر بنانے کے لیے ایک نیا قونصلر سروسز پورٹل متعارف کرا دیا ہے۔ سفارتخانے نے اعلان کیا کہ یہ آن لائن نظام جو digital.diplo.de/visa پر دستیاب ہے ، ویزا پراسیسنگ کی تعداد میں اضافہ کرے گا […]
ٹرمپ کے حامیوں میں مزید تقسیم، امریکی سینیٹر کے انٹرویو نے نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

معروف امریکی میڈیا شخصیت اور سابق فاکس نیوز اینکر ٹکر کارلسن کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر سینیٹر ٹیڈ کروز کے انٹرویو کے کلپس جاری کیے جانے کے بعد امریکا بھر میں ایک نئی سیاسی بحث چھڑ گئی، جس میں اسرائیل پر جاسوسی کا سوال کیا گیا ہے۔ غیر ملکی […]
‘سرزمین امریکی حملے میں استعمال ہوئی تو نشانہ بنایا جائے گا’: ایران کی خلیج ممالک کو تنبیہ

ایران نے خلیج فارس کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی سرزمین کو اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی حملے کے لیے استعمال کیا گیا تو وہ خود بھی ایران کی جوابی کارروائی کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘پریس ٹی وی‘ کے مطابق تہران نے یہ پیغام قطر کے […]