اپوزیشن ارکان کو یاد ہونا چاہیے کہ ماضی میں کیسے زبان بندیاں ہوتی رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

Uzma bukhari

صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان کو یہ یاد ہونا چاہیے کہ یہاں ماضی میں کیسے زبان بندیاں ہوتی رہی ہیں۔ مجھے سابق دور حکومت میں اس ایوان میں چار سال بات کرنے نہیں دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا […]

افغانستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا

Afghanistan

افغانستان کی طالبان حکومت نے اقوامِ متحدہ کی جانب سے افغانستان سے متعلق جاری کردہ تازہ سہ ماہی رپورٹ کو غیر حقیقی اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ اس رپورٹ میں افغانستان کے حوالے سے غلط معلومات شامل کی گئی ہیں […]

ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت، امریکی فوج اجتناب چاہتی ہے، امریکی دفاعی ماہر

Dan caldwell us military expert on israel iran war

امریکی عسکری امور کے ماہر ڈین کالڈویل کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں امریکا کی ممکنہ شمولیت صرف مالی ہی نہیں بلکہ، سفارتی اور عسکری نقصانات کا باعث بھی ہو گی۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن کے ساتھ گفتگو میں ڈین کالڈویل کا کہنا تھا کہ ایسی صورت میں خطے میں امریکی […]

سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں ہوگا، پانی پاکستان کو نہیں دیں گے، امیت شاہ

Indus water treaty

انڈیا کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان 1960 کے سندھ طاس معاہدہ کو کبھی بحال نہیں کیا جائے گا، پاکستان جانے والا پانی اب انڈین ریاست راجستھان کو دیا جائے گا۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہفتے کے روز ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک […]

اے وی سی نیشنز کپ کوارٹر فائنل: پاکستان کی انڈونیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی

Pak vs indonesia

اے وی سی نیشنز کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان کی والی بال ٹیم نے اے وی سی نیشنز کپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ […]

ایران-اسرائیل تنازع: اسرائیلی حملوں میں درجنوں خواتین اور بچے شہید

Iranian chaild

ایران حکومت کی ترجمان فاطمہ موہجرانی کا کہنا اسرائیلی حملوں میں درجنوں خواتین اور بچے شہید ہوگئے ہیں، ایران میں اسرائیلی حملوں میں 54 خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ‘تسنیم’ کے مطابق فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ 13 جون کو اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی مہم […]

نیشنز ہاکی کپ 2025 فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Pak vs nz

نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 6-2 سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلا گیا، جس میں نیوزی لینڈ نے آغاز سے ہی میچ پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا۔ اگرچہ گرین شرٹس […]

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمہ میں ضمانت منظور

Shah mehmood qureshi

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت دی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے یہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے گزشتہ روز وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج سنایا گیا۔ […]

‘رافال پھر سے گِر گیا’ پاکستانی ہاکی کپتان کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Ammad butt

ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ مگر میچ کے بعد کپتان عماد بٹ کے سوشل میڈیا جاری کردہ پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا مرکز بن گئی۔ […]

کاغان میں تین سیاح جاں بحق، کون لوگ تھے؟

Glacier

وادی کاغان کی خوبصورتی دیکھنے کی خواہش باپ بیٹے کو موت کی وادی میں لے گئی، مرنے والوں میں ایک تیسرا سیاح بھی شامل ہے۔ یہ واقعہ وادی کاغان میں سوہنی آبشار ناران کے مقام پر گلیشیئر کا ایک حصہ بیٹھنے کی وجہ سے پیش آیا جہاں گلیشیئر کے نیچے تصویر بنانے والے باپ بیٹے […]