نیتن یاہو کی اسرائیلی حکومت خطے میں امن کے لیے بڑی رکاوٹ ہے، ترک صدر

Turk president

ایران، اسرائیل جنگ رکوانے کے لیے دنیا کی کوششیں جاری ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا تو اسلامی ممالک کے اتحاد او آئی سی نے بھی اس حوالے سے اپنا اجلاس بلایا۔  اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی […]

پنجاب حکومت کا چار کروڑ 20 لاکھ درخت لگانے کا اعلان، پہلی مرتبہ ’ماحول دوست لیڈ سرٹیفائیڈ کثیر المنزلہ عمارت‘ تعمیر کی جائے گی

Punjab green

حکومتِ پنجاب نے رواں مالی سال چار کروڑ 20 لاکھ درخت لگانے اور پہلی مرتبہ ماحول دوست لیڈ سرٹیفائیڈ کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے جاری کردہ پیغام کے مطابق پنجاب حکومت کے حالیہ بجٹ میں شامل ماحولیاتی منصوبے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ماحول دوست پالیسیوں […]

آئندہ مالی سال کے وفاقی اخراجات میں 1.9 فیصد اضافہ حکومت کی کفایت شعاری کی نشاندہی کرتا ہے، وزیر خزانہ

Finance minister

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ کسی بھی حکومت کی پالیسی پر عملدرآمد کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے، اور اسی لیے بجٹ پر بحث قومی اسمبلی اور سینیٹ کی کارکردگی کا ایک مرکزی جزو ہوتی ہے۔ انہوں نے سینیٹ میں ہونے والی پچھلے ڈیڑھ ہفتے کی سنجیدہ اور بامعنی مشاورت […]

کانگو وائرس کا پھیلاؤ، جناح اسپتال کراچی میں دو ہاؤس آفیسرز میں علامات ظاہر

Congo patient

کراچی میں کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے۔ جناح اسپتال کراچی میں دو ہاؤس آفیسرز میں کانگو کی علامات ظاہر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، دونوں ڈاکٹروں نے گزشتہ ہفتے ایک کانگو کے مریض کو طبی سہولیات فراہم کی تھیں، جو 19 جون کو سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال […]

بائیکر لین پر عوام کے کروڑوں روپے ضائع، کیا سرکاری اداروں نے یہ جان بوجھ کر کیا؟

لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے نام پر شہری زندگی ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ حالیہ واقعے میں بائیکرز کے لیے مخصوص لائن کو اچانک اکھاڑ دیا گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا […]

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد بارش کی پیشگوئی کر دی، کہاں کہاں ہوگی؟

Weather

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سمیت شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بالائی پنجاب کے شہروں مری، گلیات، […]

اسرائیلی فائرنگ سے 44 فلسطینی شہید، اقوامِ متحدہ نے پانی کی کمی پیدا ہونے کی وارننگ دے دی

Gaza water shortage

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں جمعہ کے روز کم از کم 44 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بڑی تعداد خوراک کی امداد کے منتظر افراد کی تھی۔ حماس کے زیر انتظام غزہ کی مقامی ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق، نیٹزاریم کے جنوب میں واقع ایک امدادی پوائنٹ کے قریب اسرائیلی […]

یہودی آبادی کا انخلاء شروع، کیا اسرائیل کا وجود خطرے میں ہے؟

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی نے مشرق وسطیٰ میں بے یقینی کی فضا کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں بعض شہری وطن چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال […]

پاکستانی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کیوں کی؟

Trump iconic pic

پاکستان کی حکومت نے انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور اعلیٰ قیادت کا مظاہرہ کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کی ہے۔ پاکستان نے اس بات کا باقاعدہ اعتراف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت اور بروقت سفارتی مداخلت نے جنوبی […]

اسرائیل سے ایران پر حملے روکنے کی درخواست کرنا اس وقت بہت مشکل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

New jersy

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے ایران پر حملے روکنے کی درخواست کرنا اس وقت بہت مشکل ہے کیونکہ تہران چند مہینوں میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب پہنچ سکتا ہے، لیکن امریکہ ایسا ہونے نہیں دے گا۔ نیو جرسی میں ایئر فورس ون سے اترنے کے بعد صحافیوں سے […]