شام میں خواتین کیوں لاپتہ ہورہی ہیں؟

She's not coming back

خبر رساں ایجنسی  رائٹرز کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق شام میں اس سال علوی فرقے سے تعلق رکھنے والی کم از کم 33 خواتین اور لڑکیاں لاپتہ ہو چکی ہیں جن کی عمریں 16 سے 39 سال کے درمیان ہیں۔ ان میں سے متعدد کو مبینہ طور پر اغوا کر کے ان کے خاندانوں […]

اسرائیل جارحیت کے دوران ایران سے مسلسل رابطے میں تھے، پاکستان

Ishaq dar

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد پاکستان نے بھرپور انداز میں ایران کا ساتھ دیا اور ہر سطح پر اس کی حمایت کی۔ ان کے مطابق جب ایران پر حملہ ہوا تو وزارت خارجہ نے فوری اور واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایران کے حق […]

’ایسا لگتا ہے حکومت نام کی کوئی چیز نہیں‘، کیا شہرِ قائد رہنے کے قابل نہیں رہا؟

ماہرِ ماحولیات ڈاکٹر وقار احمد نے حالیہ دی اکنامسٹ کی لیویئبلیٹی انڈیکس رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 173 شہروں کی فہرست میں کراچی کا 170 واں نمبر پر آنا ایک نہایت الارمنگ صورتحال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس رپورٹ میں شہر کی درجہ بندی مختلف اہم پہلوؤں […]

انڈیا خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، فیلڈ مارشل

Asim munir

آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ انڈیا خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، اور معرکۂ حق میں پاکستان نے کشمیر، لائن آف کنٹرول سے لے کر ساحلِ سمندر تک انڈین جارحیت کا بہترین جواب […]

برطانیہ ویلفیئر پالیسی کیوں سخت کر رہا ہے؟ لیبر پارٹی میں اصلاحاتی منصوبے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے

Trends research & advisory

برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے ویلفیئر نظام میں مجوزہ اصلاحات کو محدود کر دیا ہے تاکہ حکمران جماعت لیبر پارٹی کے ارکان پارلیمان کی ممکنہ بغاوت کو روکا جا سکے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب سو سے زائد لیبر ارکان پارلیمان نے اسٹارمر کے اس منصوبے کی مخالفت کی جس […]

اگر کوٹو ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی تکمیل میں مزید تاخیر ہوئی تو عوام سڑکوں پر آئیں گے، سراج الحق

Siraj ul haq

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوٹو ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ عوامی ضرورت کا آئینہ دار ہے، جو صرف خیبر پختونخوا ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان […]

کے پی حکومت کی امداد کے منتظر ایک ہی خاندان کے 18 افراد دریائے سوات میں بہہ گئے

Sawat.

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات میں طغیانی کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے جن میں سے 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 سے زائد کی تلاش جاری ہے۔۔ ریسکیو حکام کے مطابق انہیں صبح آٹھ بجے […]

کیا ماحولیاتی تبدیلی سے پوری قوم ہجرت پر مجبور ہو سکتی ہے؟

Fears pacific climate change

آسٹریلیا کے نئے ماحولیاتی ویزہ پروگرام کے تحت بحرالکاہل کے جزیرہ نما ملک تووالو کے ایک تہائی سے زائد شہریوں نے مستقل رہائش کے لیے ویزہ حاصل کرنے کی درخواست دی ہے۔  یہ پروگرام دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ممکنہ نقل مکانی سے نمٹنا ہے۔ […]

تین سال بعد ملک میں پہلی سزائے موت، یہ جاپانی مجرم کون تھا؟

Japan killer

جاپان میں تقریباً تین سال بعد پہلی بار کسی شخص کو سزائے موت دی گئی ہے، سزا پانے والے تاکاہیرو شیراشی نامی مجرم کو جمعے کے روز پھانسی دے دی گئی۔ شیراشی کو “ٹوئٹر قاتل” کے نام سے جانا جاتا تھا، کیونکہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے نوجوان متاثرین سے رابطہ کرتا تھا۔ […]

جی ٹی اے 6 کی ’ایکس باکس وش لسٹ‘ میں انٹری، ریلیز سے مہینوں پہلے مقبولیت میں اضافہ

Why grand theft auto 6's xbox update is a bigger deal than it seems

  راک اسٹار گیمز کی مشہور ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) کی ریلیز کی تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، مداحوں کا جوش بڑھتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں یہ گیم ایکس باکس اسٹور پر وش لسٹ  کے طور پر دستیاب ہے، جس پر شائقین نے خوشی کا اظہار […]