ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کا ایجنٹ کوئٹہ سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک منظم گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران انسانی اسمگلنگ […]
2018 کی طرح یہ حکومت بھی دھاندلی زدہ، نہ اسے چلنے دیا نہ اسے چلنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 کی طرح یہ حکومت بھی دھاندلی زدہ ہے، نہ تو اس حکومت کو چلنے دیا تھا اور نہ ہی اسے چلنے دیں گے۔ بٹگرام میں شائع اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 2024 کے […]
برطانیہ کا فلسطین حمایتی گروپ ‘پالیسٹائن ایکشن’ پر پابندی کا اعلان

برطانوی حکومت نے 23 جون کو اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے حامی مہماتی گروپ ‘پالیسٹائن ایکشن’ پر دہشتگردی سے متعلق قوانین کے تحت پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اس تنظیم کو القاعدہ اور داعش جیسے گروہوں کے برابر تصور کیا جائے گا اور اس کا حصہ بننا یا حمایت […]
انسانی جانیں چلی گئیں اور وزراء بلیم گیم اور میمز بنانے پر لگ گئے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بارہ سال سے صوبے کے حکمران پارٹی کی بے حسی افسوسناک اور شرمناک ہے۔ انسانی جانیں چلی گئیں اور وزراء بلیم گیم اور میمز بنانے پر لگ گئے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ سوات میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ڈسکہ […]
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، انڈین سرپرستی میں کام کرنے والے دو دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع دوکی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے انڈین حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم “فتنہ الہندستان” کے ٹھکانے پر ایک اہم آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کا مؤثر […]
’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘، پانچ زبانوں میں دستیاب ایپلیکیشن، اصلاحات کی ایک بڑی کوشش ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آج اتوار کے روز ایک نئی موبائل ایپلیکیشن ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد بجلی کے صارفین کو خود اپنا میٹر چیک کرکے ریڈنگ اپ لوڈ کرنے کا اختیار دینا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے لوگ خود اپنی میٹر ریڈنگ درج کر کے بلنگ کے عمل کو […]
امریکی ٹیرف جاپان کے لیے مشکلات کا باعث مگر ٹویوٹا گاڑیوں کی فروخت میں ’زبردست اضافہ‘

ٹویوٹا موٹرز نے بتایا ہے کہ مئی 2025 میں دنیا بھر میں ان کی گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل پانچویں مہینے اضافہ ہوا ہے۔ اس مہینے کمپنی نے فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، حالانکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے لگائے گئے اضافی ٹیکسوں (ٹیرف) کے باعث جاپانی کمپنیوں پر دباؤ ہے۔ […]
وفاقی وزارت داخلہ کی اہم کامیابی، سپین میں مفرور خطرناک ملزمان گرفتار

وفاقی وزارتِ داخلہ کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں سپین میں کئی برس سے مفرور خطرناک ملزمان کی گرفتاری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ پیش رفت وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی سفارتی کاوشوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق پاکستان کو مطلوب دو اہم ملزمان نوازش علی […]
پنجاب میں مون سون ایمرجنسی پلان 2025 پر عملدرآمد کا آغاز، مریم نواز کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں مون سون ایمرجنسی پلان 2025 پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کو ہر پل، ہر صورت مستعد اور تیار رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) […]
کیا تھائی لینڈ عالمی ای-ویسٹ کا مرکز بن رہا ہے؟

ہم جو پرانے اور خراب موبائل فون یا کمپیوٹر پھینک دیتے ہیں، وہ ماحول کو نقصان پہنچاتے ہیں، جدید دور میں بڑھتی ہوئی الیکٹرانک اشیاء نے جہاں سہولتیں فراہم کی ہیں، وہیں ای-ویسٹ یعنی الیکٹرانک کچرا دنیا بھر کے لیے ایک بڑا ماحولیاتی چیلنج بن چکا ہے۔ مشرقی تھائی لینڈ کے ایک گودام میں وزارتِ […]