پاکپتن: بچوں کی اموات کیسے ہوئیں؟ پرانی تحقیقات مسترد، نئی کمیٹی تشکیل

Pakpattan

پاکپتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں ایک ہی ہفتے کے دوران 20 بچوں کی ہلاکت کے سنگین معاملے پر ڈپٹی کمشنر پاکپتن ماریہ طارق نے حقائق سامنے لانے کے لیے آزادانہ تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی نشریاتی ادارے اے جی این نیوز پر واقعہ کی رپورٹ نشر ہونے کے بعد اسپتال میں کام کرنے […]

نیتن یاہو کو چھوڑ دو، اُس کے پاس ایک بہت بڑا کام ہے جو اُسے انجام دینا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Netanyahu and trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری مقدمات کو انتقامی کارروائی اور انصاف سے مذاق قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی نہ روکنے پر اسرائیل کی امداد روکنے کی بالواسطہ دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر […]

ایشیا کپ 2025، 12 سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا, میزبان ممالک کون ہوں گے؟

Asia cup 25

اے سی سی نے مینز ایشیا کپ 2025 کے میزبان ممالک کے نام کا اعلان کر دیا۔ فی الحال 12 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے اس ایونٹ کی انڈیا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مل کر میزبانی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور سری لنکا دونوں مشترکہ میزبانی […]

کیا ایران چند مہینوں میں یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کرسکتا ہے؟

Iran atomic power

13 جون سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں اور امریکی ائیر سٹرائیک کے بعد دعویٰ کیا گیا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کردیا گیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تو بار بار کہا جارہا ہے کہ اب ایران کبھی بھی جوہری طاقت حاصل نہیں کرسکے  گا۔ مگر اقوام متحدہ کے […]

ملک بھر میں گزشتہ دو دنوں میں شدید بارشوں سے 32 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی

Weather

ملک کے چاروں صوبوں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم 32 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ درجنوں افراد زخمی ہوئے اور کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، جہاں جمعے کے روز 17 افراد کے […]

 مخصوس نشستیں پی ٹی آئی کا حق تھیں، حافظ نعیم الرحمان 

Hafiz naeem,

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا مخصوص سیٹوں پر فیصلہ افسوسناک ہے، مخصوس نشستیں پی ٹی آئی کا حق تھیں، سیاسی جماعتیں اصولی سیاست کے نام پر وصولی سیاست کرتی ہیں، وصولی سیاست میں مسٹر اور ملا ایک برابر حصہ سمیٹتے ہیں۔ لاہور میں تربیت گاہ سے خطاب […]

منہ زور پانی میں ڈوبتی انسانیت اور اشرافیہ کے ہاتھوں یرغمال ریاست

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ”ایکس“ پر کی گئی ٹویٹ نظر سے گذری تو دل و دماغ خواجہ صاحب کے لفظوں میں الجھ گیا، ایک نہیں کئی بار میں  نے یہ ٹویٹ پڑھا۔ چند لائنوں کے اس ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق کے الفاظ ”نشتر“ […]

باغات کے درمیان کھلی چھتری جیسی مسجد نگارا کے خوبصورت مناظر

مسجد نگارا کوالالمپور میں واقع ملائشیا کی قومی مسجد ہے جو جدید اسلامی فن تعمیر کا نمائندہ شاہکار مانی جاتی ہے۔ اس مسجد کو ملک کی آزادی کے بعد 1965 میں مکمل کیا گیا، اور یہ اس وقت کی قومی شناخت، اتحاد اور اسلامی اقدار کی علامت کے طور پر تعمیر کی گئی۔ مسجد کا […]

’ان بچوں کا کیا قصور تھا؟‘، جنگ بندی کا امکان پیدا ہوتے ہی غزہ پر اسرائیلی حملے، 72 شہید

Gaza pics

غزہ میں ہفتہ کے روز دن اور رات کے مختلف اوقات میں ہونے والے حملوں میں کم از کم 72 فلسطینی شہید ہو گئے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین، بچوں اور عام شہریوں کی ہے، جبکہ کئی حملے رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں اور ہسپتالوں کے قریب […]

پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی ختم کرانے کے لیے برطانیہ کے ساتھ فعال رابطہ ہے، اسحاق ڈار

Ishaq dar

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے لیے برطانوی حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات چیف ایگزیکٹو پی آئی اے، ایئر وائس مارشل عامر حیات سے […]