پاکستان کا سندھ طاس معاہدے اور انڈیا سے متعلق عالمی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم

Ministry of foreign affairs

پاکستان کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے حال ہی میں اعلان کردہ اس ضمنی فیصلہ کا خیرمقدم کیا گیاہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کو سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ کارروائی کا کوئی حق نہیں ہے۔ پیر کو پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں عالمی عدالت انصاف […]

پاکستان میں گاڑیاں امپورٹ کرنے پر نئی شرائط عائد، کتنی بچت ممکن ہے؟

Pak cars

پاکستان میں امپورٹڈ گاڑیوں کو رکھنا نوجوان طبقے کا خاصا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے، مگر اب یہ نوجوان نسل کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی خواہش بن چکی ہے کہ وہ کاردرآمد کریں۔ اگر آپ مقامی ڈیلر ہیں یا پھر عام پاکستانی اور 2025 میں پاکستان میں گاڑی درآمد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو […]

آذربائیجان نے روسی سرکاری میڈیا کے صحافیوں کو گرفتار کر لیا

Azharbhaijan

آذربائیجان میں حکام نے پیر کے روز روسی سرکاری خبر رساں ادارے “اسپوتنک آذربائیجان” کے دفاتر پر چھاپہ مارا اور ادارے کے دو صحافیوں کو حراست میں لے لیا، جس سے روس کے ساتھ جاری کشیدگی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آذربائیجان کے وزارت داخلہ کا کہنا ہے […]

پریش راول کی ’ہیرا پھیری 3‘ میں بابو راؤ کے طور پر واپسی، اکشے کمار کے ساتھ تنازع ختم

Paresh kumhar

پریش راول نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ وہ مشہور فلمی کردار بابو بھیا کے طور پر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم میں واپس آ رہے ہیں۔ ان کے اس اعلان سے افواہوں کا خاتمہ ہوا اور فلم کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ حال ہی […]

کراچی میں سرکاری ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

Karachi protest

کراچی میں چیف منسٹر ہاؤس کی جانب مارچ کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ ساؤتھ کراچی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس سید اسد رضا نے […]

ایرانی سفیر کی حافظ نعیم سے ملاقات: ‘اسرائیلی، امریکی جارحیت کے خلاف حمایت پر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہیں’

Hafiz naeem

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت پرپاکستان کی حکومت،عوام اور بالخصوص جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیاہے۔ ایرانی سفیر نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے اعزاز میں سفارت خانہ میں اپنی جانب سے دیے گئے ظہرانہ میں اظہارِ خیال کیا […]

کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے

Karachi noor jahan police

کراچی کے علاقے جمشید ڈویژن میں پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت پر ٹیپو سلطان تھانے کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شاہ میر عرف ببلو ولد اجمل اعوان اور […]

اسرائیل کا حماس کی شرائط ماننے سے انکار، غزہ میں پھر سے طاقت کے استعمال کی دھمکی

Israel foreign minister

اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈون ساعر نے دھمکی دی ہے کہ اگر حماس نے غزہ پر اپنا کنٹرول ختم نہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہوا تو وہ طاقت کا استعمال کریں گے۔ آسٹرین ہم منصب بیٹ مینل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر نے اعلان […]

قبرصی صدر کا 2026 یورپی یونین صدارت کے دوران سربراہی اجلاس میں ترک صدر اردوان کو مدعو کرنے کا اعلان

قبرص کے صدر نکوس کرسٹوڈولائیڈس نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ عشروں پرانے تنازعے کے باوجود صدر رجب طیب اردوان کو یورپی یونین صدارت کے دوران منعقد ہونے والے علاقائی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے گا۔ اجلاس کا انعقاد 2026 کی پہلی ششماہی میں متوقع ہے جب قبرص یورپی […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ، کیا کے پی حکومت خطرے میں ہے؟

Web (1)

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے کے بعد کیا پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت خطرے میں ہے؟ اور اس بات میں کتنی سچائی ہے کہ گنڈاپور سرکار اب محض چند دنوں کی مہمان رہ گئی ہے؟ پاکستان میٹرز کی اس پوڈکاسٹ میں صحافی و تجزیہ کار لحاظ علی نے کہا ہے کہ […]