فلسطینیوں کے ساتھ انصاف کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، پاکستان

Ishaq dar

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ انصاف کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند کرانے کے لیے کردار ادا کرے، انڈیا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کرسکتا، پاکستان انڈیا کو 24 کروڑ عوام […]

ایران کے خلاف حالیہ 12 روزہ جنگ کو ’فتح‘ قرار دیتے ہیں، اسرائیل

Netanyahu.

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ 12 روزہ جنگ کو وہ اسرائیل کی “فتح” قرار دیتے ہیں، اور اس کے بعد کچھ اہم مواقع پیدا ہوئے ہیں، جن میں سب سے نمایاں موقع یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کا ہے۔ انہوں نے یروشلم میں سیکیورٹی حکام سے […]

اپنے میٹر کی ریڈنگ خود کریں اور کرپشن کو ’الوداع‘ کہیں

“اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” پالیسی حکومتِ پاکستان کی جانب سے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کا ایک اہم قدم ہے، جس کا مقصد بجلی کے نظام میں شفافیت لانا، غیر ضروری بلنگ کا خاتمہ کرنا، اور عوام کو اس عمل کا براہِ راست حصہ بنانا ہے۔ ملک میں بجلی کی چوری، ناقص ریڈنگ، اور صارفین […]

پارلیمان شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کے تحفظ کی ضامن ہے، صدرِ مملکت

Asif ali zardari

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ پارلیمان کے موقع پر اپنے پیغام میں پارلیمان کی اہمیت اور کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادی کے تحفظ کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن جمہوریت، آزادی، برداشت، اور سماجی و معاشی انصاف جیسے اصولوں […]

پارٹی کے پسِ پردہ روابط کے بارے میں کوئی خبر نہیں، خواجہ آصف

Khawaja asif

وزیرِ دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں اس بات کی کوئی خبر نہیں کہ چوہدری نثار، سردار مہتاب، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے ساتھ پارٹی کے پس پردہ رابطے ہو رہے ہیں یا وہ ن لیگ میں واپس آ رہے […]

اسمبلیوں میں پالیسی سازی کے بجائے شور شرابہ، عوام کا ایوانوں پر اعتماد کیوں ختم ہو رہا ہے؟

Parliment

جون 2025 میں جب ملک شدید معاشی دباؤ، عوامی بے چینی اور گورننس کے بحران کا سامنا کر رہا ہے، اس وقت ایک سوال ہر باشعور شہری کے ذہن میں گردش کر رہا ہے کہ ہماری اسمبلیاں مسائل کے حل کی جگہ لڑائی جھگڑے کا اکھاڑا کیوں بن گئی ہیں؟ پچھلے چند برسوں میں پارلیمانی […]