ٹام کروز اور اکشے کمار جیسے اسٹنٹس میرے بس کی بات نہیں، اداکارہ پریانکا چوپڑا

Akshay, tom & priyounka

بالی ووڈ سے ہالی ووڈ میں اپنے قدم جمانے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ میں ٹام کروز جیسے اسٹنٹس کبھی کر پاؤں گی، یہ میرے بس کی بات نہیں، یہ سب ٹام کروز اور اکشے کمار ہی کرسکتے ہیں۔ انڈین خبررساں ادارے دی ڈیلی جاگران کے مطابق […]

سماج میں رہتے ہوئے سماج سے لاتعلقی، جدید دور میں ’تنہائی‘ سے ہر گھنٹے میں سو افراد کی موت

تنہائی ایک خاموش عالمی وبا بن چکی ہے، جو ہر گھنٹے تقریباً 100 افراد کی جان لے رہی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر میں ہر چھٹا شخص شدید تنہائی کا شکار ہے۔ ہر سال تقریباً 8 لاکھ 71 ہزار اموات ایسی ہیں جن کا تعلق براہِ راست تنہائی […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور دیگر پارٹیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

Election commision

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ یہ پیش رفت عدالت عظمیٰ کے حکم کے بعد سامنے آئی ہے، جس کے تحت خیبرپختونخوا اور پنجاب سے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں بحال کی گئی ہیں۔ […]

خیبر پختونخوا میں انسانی حقوق کی بدتر صورتحال، اب تک کیا کچھ ہوچکا؟

Hrcp records rise

خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، جن سے خواتین، بچے اور خواجہ سرا برادری سب متاثر ہو رہے ہیں۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی سال 2024 کی رپورٹ کے مطابق ، رواں سال صوبے میں خواتین پر گھریلو تشدد کے 395 واقعات رپورٹ ہوئے۔ اسی طرح […]

دہشتگردی کے خلاف علاقائی اتحاد ناگزیر، انڈیا تعاون کرے اور طالبان وعدے پورے کریں، بلاول بھٹو

Pakistan us ties no longer hyphenated with afghanistan,

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا سبب بن رہی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ وہ دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

باجوڑ میں میلہ گراؤنڈ کے قریب دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد شہید، 11 زخمی

Dawn news

باجوڑ کے علاقے صدیق آباد پھاٹک کے قریب واقع میلہ گراؤنڈ میں ایک افسوسناک بم دھماکہ پیش آیا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ ناواگئی روڈ پر اس وقت ہوا جب اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی گزر رہی تھی، جسے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔ ہسپتال […]

نیپرا بجلی کے نرخ کب اور کن صارفین کے لیے کم کر رہا ہے؟

Nepra raises tariff for karachi's domestic

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخ میں کمی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف پر ہونے والی سماعت کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا۔ نیپرا حکام کے مطابق لائف لائن صارفین کے سوا تمام صارفین […]

ملک بھر میں مون سون کی بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟

Rains

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی بارشوں نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں گہرے بادلوں، ٹھنڈی ہواؤں اور بارش نے فضا کو نکھار دیا، جبکہ مارگلہ کی پہاڑیاں بارش کے بعد صاف اور دلکش منظر پیش کرنے لگیں۔ شہریوں نے بارش سے لطف اندوز […]

میرا نیا جنم ہوگا، جانشین انڈیا یا کسی اور ملک میں پیدا ہو سکتا ہے، تبت کے بدھ مت رہنما دلائی لاما کا اعلان

Dalai lama says his successor

تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ ان کا نیا جنم ہوگا اور ان کے جانشین کی شناخت صرف ان کے قائم کردہ غیر منافع بخش ادارےگدن پھوڈرنگ ٹرسٹ کی ذمہ داری ہوگی۔ اس بیان کو چین کے اس دعوے کے برخلاف دیکھا جا رہا ہے جس میں وہ دلائی لاما کے […]

امریکی و یورپی امداد میں کمی، یوکرین کی انسانی امدادی سرگرمیاں ’شدید‘ متاثر

Aid groups biden

یوکرین کو ملنے والی امریکی اور یورپی امداد میں حالیہ مہینوں کے دوران کی جانے والی کٹوتیوں کے نتیجے میں ملک کی انسانی امدادی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ مقامی و عالمی ادارے مالی مسائل کے باعث اپنے منصوبے سمیٹنے یا محدود کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ امداد میں کمی کا آغاز […]