یوکرین روس تنازعہ: ٹرمپ کی جنگ بندی کے لیے پیوٹن سے ایک گھنٹہ ٹیلی فونک گفتگو

Trump with putin

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان جمعرات کو ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین جنگ پر اپنے مؤقف دہرائے۔ کریملن کے مشیر یوری اوشاکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے جنگ جلد ختم کرنے پر زور دیا، جبکہ پیوٹن نے کہا کہ ماسکو جنگ کے “بنیادی اسباب” کے […]

چین نے نایاب دھاتوں پر یورپی خدشات مسترد کر دیے

Chaina

 چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے یورپ کی جانب سے نایاب دھاتوں کی برآمدات پر پابندیوں سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوہری استعمال کی حامل اشیاء پر کنٹرول معمول کی پالیسی ہے اور قانونی درخواستوں پر یورپ اور جرمنی کی ضروریات پوری کی جا سکتی ہیں۔ عالمی خبر رساں […]

سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، اب نئی گاڑی کی قیمت کتنی ہو گی؟

Suzuki alto

وفاقی بجٹ 2025-26 میں سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی گئی ہے، جب کہ گاڑیوں کی فروخت پر نیو انہانسڈ ویلیو لیوی بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ ان نئے ٹیکس اقدامات کے نتیجے میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر […]

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں 25 سال بعد آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

Microsft

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں 25 سال بعد اپنے آپریشنز بند کررہی ہے۔ یہ کمپنی جون 2000 میں پاکستان میں اپنا آغاز کرتے ہوئے ملکی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور عالمی شراکت داری کے لیے بڑے خواب لے کر آئی تھی۔ مائیکروسافٹ نے حال ہی میں پاکستان میں اپنے آخری […]

امریکا میں روزگار میں اضافہ، بیروزگاری کم ہو کر 4.1 فیصد

America job

 جون 2025 میں امریکا میں روزگار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،  جب کہ بیروزگاری کی شرح غیر متوقع طور پر کم ہو کر 4.1 فیصد پر آ گئی اور  فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں ممکنہ کمی کا فیصلہ ستمبر تک مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے […]

کراچی: تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مرکزی ملزمان گرفتار

Karachi police

کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق تھانہ مومن آباد کے علاقے مومن آباد چوک کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جن کی شناخت غوث الدین عرف عمران، […]

کراچی: کروڑوں کی چوری کرنے والی ماسی پنجاب میں بھی جائیداد کی مالک نکلی

Women arrested

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں 5 کروڑ روپے کی مبینہ چوری کے مقدمے میں گھریلو ملازمہ شہناز اور اس کے بیٹے آصف کے خلاف سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمہ کی ضمانت پر فیصلہ جمعے تک محفوظ کرلیا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت میں دوران سماعت پراسیکیوشن نے اہم انکشافات کرتے ہوئے […]

سانحہ پاکپتن: تحقیقاتی رپورٹس تیار، تین نجی اسپتال سیل

Pakpattan

پاکپتن اسپتال میں ہونے والے واقعہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق اسپتال میں 20 نومولود بچوں کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹس تیار کرلی گئی ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق 15 بچے نجی اسپتال میں پیدا ہوئے، حالت خراب ہونے پر انہیں نجی اسپتال لایا گیا۔ تین […]

چینی کار ساز کمپنیاں عالمی مارکیٹ میں وی ڈبلیو اور ٹیسلا کے لیے خطرہ بن گئیں

Chaina cars

چینی آٹو کمپنیاں برق رفتاری اور جدید ٹیکنالوجی کے بل بوتے پر عالمی مارکیٹ میں روایتی اداروں جیسے فولکس ویگن اور ٹیسلا کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہیں۔ اکتوبر 2023 میں، چینی کمپنی چیری نے صرف چھ ہفتوں میں اپنی SUV اوموڈا 5 کو یورپی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق مکمل طور پر تبدیل […]

شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

Shahbaz sharif

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے دو روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس میں وزیر اعظم خطاب کریں گے، اپنے خطاب میں وزیرِ اعظم علاقائی اور عالمی چیلنجز پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے اور ای سی او کے […]