آگ بجھ گئی، مکانات نہ بنے، لاس اینجلس میں سینکڑوں متاثرین اب بھی عارضی پناہ کے منتظر کیوں ہیں؟

New la

جنوری میں لاس اینجلس کے مشرقی اور مغربی علاقوں میں لگنے والی تباہ کن جنگلاتی آگ کے چھ ماہ بعد  بہت سے متاثرہ افراد اب بھی رہائش کے لیے عارضی انتظامات پر انحصار کر رہے ہیں۔ کئی افراد اپنی جائیدادوں پر پارک کی گئی رہائشی گاڑیوں میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں پہلے ان کے […]

اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 94 فلسطینی شہید، غزہ میں 90 فیصد لوگ بے گھر

Gaza

جمعرات کو غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 94 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق ان میں سے 45 وہ افراد تھے جو امدادی سامان حاصل کرنے یا تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ شہید ہونے والوں میں پانچ افراد اسرائیل کی حمایت یافتہ ایک خفیہ امریکی […]

لیورپول کے معروف فٹبالر ڈییوگو ژوٹا اسپین میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Liverpool

لیورپول فٹبال کلب کے معروف پرتگالی اسٹرائیکر ڈییوگو ژوٹا اسپین اپنے چھوٹے بھائی آندرے کے ہمراہ شمال مغربی علاقے میں کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دلخراش حادثہ جمعرات کی رات 12 بج کر 30 منٹ پر زامورا کے قریب رِیاس باخاس ہائی وے (A-52) پر پیش آیا، […]

120 دن کے لیے پی ٹی اے سے فری رجسٹریشن کیسے ممکن ہے؟

How to register mobile with pta for overseas pakistanis

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری اب پاکستان میں داخلے پر اپنا موبائل فون بغیر کسی ٹیکس کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ یہ سہولت پاکستان میں متعارف کرائے گئے نئے عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کے تحت دستیاب ہے  ۔ یہ نظام پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے حال ہی میں […]

اپنی ہی قائم کردہ عدالت سے شیخ حسینہ واجد کو چھ ماہ قید

Hasina wajid

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ایک خصوصی عدالت نے توہینِ عدالت کے جرم میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک گفتگو میں یہ کہا کہ چونکہ ان کے خلاف 227 مقدمات درج ہیں، اس لیے اب وہ 227 افراد کو قتل کرنے کا […]

شبھمن گل کی اننگ، ایسا ریکارڈ جس نے ماہرین کو بھی چونکا دیا

Watch shubman gill's

برمنگھم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن  انڈیاکے کپتان شبھمن گل نے انگلینڈ کے خلاف ناقابل شکست 114 رنز کی اننگز کھیلی، جو انگلینڈ میں ریکارڈ کے مطابق اب تک کی سب سے کم غلطیوں والی ٹیسٹ سنچری ہے۔ کرک وز کے مطابق گل کی اننگز میں فالس شاٹ کا تناسب صرف 3.5 فیصد […]

ایران اسرائیل سیزفائر کے پیچھے ’وردی‘ ہے، محسن نقوی

Mohsin naqwi.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے […]

جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے لیے تیار ہیں، چین

China says it is willing

چین نے کہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہے اور اس حوالے سے قیادت کرنے کو بھی تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین اس معاہدے […]

’تجارتی کشیدگی میں کمی‘، امریکا نے چین پر عائد کون سی پابندیاں اچانک ختم کر دیں؟

U.s. china

امریکا نے چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں کمی کے بعد چپ ڈیزائن سافٹ ویئر اور ایتھین کی برآمدات پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ سافٹ ویئر کمپنیوں سائنآپسس، کیڈینس اور سیمنز نے اعلان کیا کہ وہ اپنے چینی صارفین کو سافٹ ویئر تک رسائی دوبارہ فراہم کر رہی ہیں۔ سیمنز نے ایک بیان […]

برطانیہ میں ’پانی کی کمی‘، شدید گرمی سے کچھ دریا خشک ہوگئے

Uk water crises..

برطانیہ میں سال 2025 کی پہلی شدید گرمی کی لہر نے درجہ حرارت کو 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی اوپر پہنچا دیا ہے۔ حکام نے یارکشائر اور شمال مغربی علاقوں کو خشک سالی کا شکار قرار دے دیا ہے۔ اس سال انگلینڈ کا موسم بہار 1893 کے بعد سب سے زیادہ خشک رہا ہے، […]