آسٹریلیا دو ارب ڈالر کے معاہدے میں امریکا سے کن ہتھیاروں کی خریداری کر رہا ہے؟

Australia says us missile purchase shows

آسٹریلیا نے امریکا سے دو ارب آسٹریلوی ڈالر مالیت کے سپرسانک میزائل خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ حکومت کے مطابق یہ اقدام طویل المدتی دفاعی اخراجات کے وعدے کی علامت ہے۔ وزیر دفاعی صنعت پیٹ کونرائے نے تصدیق کی کہ امریکہ کی دفاعی کمپنی ریٹھیون ٹیکنالوجیز سے (اے آئی ایم -120سی-8)اور (اے آئی ایم -120ڈی-3) میزائل […]

’سیلاب آ سکتا ہے‘، ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری

Rains

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی اضلاع متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موجودہ سسٹم 8 جولائی تک برقرار رہے گا اور اس دوران مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ پنجاب […]

یو اے ای میں صرف ’پاکستانی آم‘ ہی سب سے زیادہ مشہور کیوں؟

پاکستانی آم اپنی خوبصورت زرد رنگت، خوشبودار مہک اور مزیدار ذائقے کی وجہ سے مشہور ہیں۔گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی یو اے ای کے شہری ان آموں کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔ سندھ کا درجہ حرارت قدرے گرم ہونے کی وجہ سے وہاں آم کی فصل جلد تیار ہو جاتی ہے۔اس لیے آموں کی […]

غزہ میں امدادی مراکز یا نیا کنٹرول سسٹم؟ دو امریکی اہلکاروں کے ’انکشافات‘

Gaza rescuers say 10 killed in israeli attacks

غزہ میں امدادی مراکز پر تعینات امریکی سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ہوائی فائرنگ، مرچ اسپرے اور اسٹن گرینیڈز کے استعمال کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ عینی شاہدین اور بعض کنٹریکٹرز کے مطابق کئی مرتبہ براہ راست فائرنگ بھی کی گئی۔ امریکی خبر رساں ایجنسی  ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق امدادی […]

بے حسوں کے قبرستان لاہور میں 68 افراد کی خود کشی کا نوحہ

نجی ٹی وی کے انتہائی دبنگ رپورٹر اور پنجاب حکومت کی آنکھ میں کھٹکنے والے ہمارے کولیگ اور دوست محمد عمیر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں رپورٹ کیا ہے کہ ”لاہور میں رواں سال معاشی حالات، گریلو جھگڑوں اور دیگر وجوہات کی بناء پر اب تک 68 افراد  نے خود […]

’شدید طوفان کا خدشہ ہے‘، یورپ سخت گرمی کی لپیٹ میں، آٹھ افراد ہلاک، جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

Europe summer

یورپ کے کئی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ہیٹ ویو کے باعث اب تک کم از کم 8 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسپین، فرانس اور اٹلی میں اموات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ مختلف ممالک میں صحت کے ہنگامی انتباہات جاری کیے گئے ہیں، جنگلات میں آگ […]

مہنگائی، ٹیکسوں کی بھرمار: ’آئی ایم ایف کی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری کو محدود کر دیا‘

Imf

پاکستان کی معاشی پالیسیوں کا محور اب صرف ملکی ضروریات نہیں بلکہ عالمی شرائط بن چکی ہیں۔ ہر بجٹ، ہر ریفارم اور ہر سبسڈی یا اس کا خاتمہ،سب کچھ آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط ہے۔ بجلی کے نرخ بڑھیں یا پیٹرول پر سبسڈی ختم ہو، ٹیکس  کم کیے جائیں یا پھر بڑھائیں جائیں […]