ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ایک ہی دن 5 اکتوبر کو ہو گا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 5 اکتوبر کو ایک متحدہ نصاب کے تحت منعقد کیا جائے گا۔ یہ بات قومی اسمبلی کی صحت سے متعلق کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی، جس کی صدارت رکن […]
’پانچ ممالک میں جنگیں رکوائیں‘, ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو نوبیل امن انعام کا بہترین امیدوار قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خود کو نوبیل امن انعام کا بہترین امیدوار قرار دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ دنیا کے پانچ مختلف ممالک میں جنگیں رکوائیں اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان اور انڈیا کو بھی ممکنہ جنگ سے بچایا۔ ریاست آئیوا میں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب […]
شہرِ قائد میں نو اور 10 محرم کے لیے ٹریفک پلان جاری، کون سے راستے بند ہوں گے؟

محرم الحرام کے موقع پر کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم کے لیے ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ ان دنوں جلوس اپنے روایتی راستے سے گزریں گے اور کچھ اہم سڑکیں بند رہیں گی، خاص طور پر ایم اے جناح روڈ کو گرومندر سے ٹاور تک بند رکھا جائے گا۔ […]
مریض خوار، افسر شاہی خوشحال، سرکاری اسپتالوں کی اس حالتِ زار کا ذمہ دار کون ہے؟

جولائی 2025 کی ایک گرم دوپہر کو لاہور کے ایک بڑے سرکاری اسپتال کے باہر انتظار میں بیٹھے 64 سالہ حبیب اللہ اپنے ہاتھ میں ٹیسٹ رپورٹس کا پلندہ پکڑے دھوپ سے بچنے کے لیے دیوار کے سائے میں دبکے بیٹھے تھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کتنے دن سے اسپتال کے چکر لگا […]
روس نے افغان حکومت کو تسلیم کرلیا

امریکا کے افغانستان کے انخلا کے بعد روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک ہے، اس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد کو قبول کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی حکومت […]