پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، مشال یوسفزئی کا علیمہ خان کے بیٹے پر طنزیہ حملہ

پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، مشال یوسفزئی کا علیمہ خان کے بیٹے پر طنزیہ حملہ

پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آئے ہیں۔ کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی نے علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ پر سوالات اٹھائیں ہیں مشال نے شیر شاہ کی 9 اور 10 مئی کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اتنا بڑا ریلیف کیسے مل گیا؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب پارٹی […]

خلیجی دباؤ اور عالمی صف بندیاں: اگر ایران، اسرائیل جنگ دوبارہ چھڑتی ہے تو پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

Whatsapp image 2025 07 04 at 17.28.16

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر عالمی سطح پر نئی سفارتی اور معاشی صف بندیاں پیدا کر دی ہیں۔ ایسے میں ماہرین خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کھلی جنگ میں تبدیل ہوئی، تو اس کے اثرات براہ راست جنوبی ایشیائی ممالک خصوصا پاکستان […]

خواجہ آصف کا ہائبرڈ نظام کا اعتراف اور بلال غوری کا کالم

Whatsapp image 2025 07 05 at 12.22.08 am

وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے حالیہ بیان کو ہمارے دوست محمد بلال غوری  نے قومی اخبار روزنامہ ‘جنگ’ میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں بظاہر حقیقت پسندی اور جرات اظہار کی ایک مثال بن کر پیش کیا۔ مگر درحقیقت یہ تحریر ایک ایسے بیانیے کو ‘شعوری یا […]

ایک اسرائیلی کے بدلے 100 فلسطینی، غزہ معاہدے میں کیا ہو گا؟

Gaza cisefire

غزہ میں جاری خون ریز جنگ کے خاتمے کی اُمیدیں روشن ہونے لگی ہیں کیونکہ 60 دن کی جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر حماس کی جانب سے’مثبت اشارے’سامنے آرہے ہیں۔ اسرائیلی ٹی وی ‘چینل 14’ کے مطابق مجوزہ معاہدہ 10 زندہ اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 1000 فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مبنی ہے۔ یہ […]