یومِ عاشور: ملک بھر میں 4836 جلوس اور 5480 مجالس کا اہتمام، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، وزارتِ داخلہ

یوم عاشور کے موقع پر آج ملک بھر میں 4836 ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں جبکہ 5480 سے زائد مجالسِ عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق 1301 علاقے انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات […]
کربلا کی داستان ہر دور کے اندھیروں میں روشنی کا چراغ، یومِ عاشور پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام

یومِ عاشور 1447ھ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور اسے پوری امتِ مسلمہ کا مشترکہ سرمایہ قرار […]
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارش سے سیلاب، اب تک 51 افراد ہلاک، 23 بچیاں لاپتہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارش اور سیلاب نے بڑی تباہی مچا دی ہے۔ اب تک اس حادثے میں 51 افراد کی موت ہو چکی ہے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ ایک سمر کیمپ سے 23 بچیاں لاپتہ ہیں جن کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں […]
کربلا سے غزہ، کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

کربلا سے غزہ تک کا سفر صدیوں پر محیط ہے، مگر مظلوم کی آہ، ظالم کا جبر، اور خاموش تماشائیوں کی بے حسی آج بھی ویسی ہی ہے جیسی کربلا کے تپتے ہوئے ریگزار میں تھی۔تاریخ بدل گئی، زمینیں بدل گئیں، چہرے نئے ہو گئے، مگر زخم وہی پرانے ہیں۔ ایک طرف کربلا میں حسینؑ […]
واقعہ کربلا، حضرت امام حسینؑ کی شہادت تک بات کیسے پہنچی؟

سن 61 ہجری کا محرم، تاریخِ اسلام کا وہ لمحہ ہے جس نے امتِ مسلمہ کو نہ صرف جھنجھوڑا بلکہ ہمیشہ کے لیے یہ سبق بھی دے دیا کہ سچ اور باطل کی جنگ صرف تلواروں سے نہیں، اصولوں سے جیتی جاتی ہے۔ کربلا کا واقعہ کوئی عام معرکہ نہیں تھا، یہ دو مختلف نظریات، […]
ٹرمپ سے کشیدگی یا امریکی مفاد؟ ایلون مسک نے ‘امریکا’ پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ارب پتی صنعتکار ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں سخت کشیدگی آ گئی ہے۔ ہفتے کے دن ایلون مسک نے ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا نیا ٹیکس بل امریکہ کو دیوالیہ کر سکتا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا […]
سازگار ماحول یا ملکی نظام پر عدم اعتماد؟ پاکستانی نوجوان آخر ملک کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

نوجوان نسل کسی بھی ملک کا سب سے قیمتی سرمایہ سمجھی جاتی ہے اور ملکی ترقی کا دارومدار نوجوانوں کے کردار پر ہوتا ہے۔ پاکستان کی نوجوان نسل آج ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور باہمت نوجوان بڑی تعداد میں ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا وہ […]