پنجاب میں مون سون کی تباہ کاریاں، مزید بارشوں کی پیشگوئی، 24 گھنٹوں میں سات افراد جاں بحق

پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جہاں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے (PDMA) نے اگلے دو روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ادارے کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ […]
حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ: ’بڑے بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا جائے‘

وفاقی حکومت نے حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف سختی کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو مؤثر کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ایف آئی اے کی کارکردگی اور درپیش […]
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی کے خلاف ایک بار پھر احتجاج: ’آئی ایم ایف کے نام پر مہنگائی مسلط کرنے کی پالیسی ناقابل قبول ہے‘

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بچوں پر بمباری کی، عالمی طاقتیں خاموش کیوں؟ امریکا، اسرائیل کی پشت پناہی کر کے انسانیت کا مجرم بن چکا ہے۔ منصورہ، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدے کی طرف پاکستان کو دھکیلنا ناقابل قبول ہوگا، […]
اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے انڈین وزیراعظم کی ’کرپشن‘ بے نقاب کردی

انڈیا کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کے نعرے ’میک ان انڈیا‘ کی اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں سب کچھ “میک اِن اڈانی و امبانی” ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مودی اور […]
کیا پاکستان اور سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے؟

اس وقت حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات ہورہے ہیں اور دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو واشنگٹن کے دورے پر ہیں، نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تو امن کے نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد کردیا ہے۔ ادھر مشرق وسطیٰ، پاکستان اور مغربی میڈیا میں اسرائیل کو […]
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

ملک بھر میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاوہ گوجرہ، فیصل آباد، چنیوٹ میں بھی بادل جم کر برسے جب کہ آج اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختو نخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کا امکان […]
جنگ، جنگ ،جنگ! ٹرمپ، یاہو ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس سے تصویر جاری

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی طرف بڑھنے لگے، فریقین کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو چکا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی کوششوں کیلئے بالواسطہ بات چیت جاری ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مذاکرات کے پہلے 2 ادوار […]
بڑے ٹورنامنٹس میں شاندار کارکردگی، کیا پاکستان ہاکی کا نیا سورج طلوع ہو پائے گا؟

پاکستان کا قومی کھیل ہاکی، جس نے ماضی میں عالمی سطح پر کئی اعزازات جیتے، آج فنڈز کی کمی، حکومت کی بے توجہی اور وسائل کی عدم فراہمی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ عرصے میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے عالمی سطح پر اپنی کارکردگی میں کچھ نمایاں بہتری دکھائی ہے، […]