ٹرمپ کے سات ممالک کو نوٹس، یورپی یونین سے نئے ٹیرف کے تحت تجارتی معاہدے متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز سات کم اہم تجارتی شراکت داروں کے خلاف حتمی ٹریف نوٹس جاری کیے ہیں، جب کہ ان کی انتظامیہ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ […]
ریکارڈ مہنگائی کے باوجود ہیول نے کاروں کی قیمتیں کم کیوں کیں؟

گاڑیوں کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا بلکہ قیمتیں کم کی ہیں۔ (فوٹو: فائل)
انڈیا: گجرات میں پل گرنے سے 9 افراد ہلاک، کئی گاڑیاں دریا میں جا گریں

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں ایک افسوسناک حادثے میں پل گرنے سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ متعدد گاڑیاں دریا میں جا گریں۔ انڈین خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق حادثہ بدھ کے روز وڈودرا ضلع میں پیش آیا۔ گجرات کے وزیر صحت رشیکیش پٹیل کے […]
بھارت نے سچ چھپایا، ہم امن چاہتے ہیں، جنگ نہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی داخلی جنگ لڑ رہا ہے، بھارتی حکومت نے پہلگام حملے کی غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیش کش کو مسترد کیا، بھارتی عوام کو جھوٹ بتایا گیا، ہم جنگ نہیں بلکہ […]
پاکستانی مارکیٹ میں JMEV Elight الیکٹرک گاڑی لانچ کرنے کا اعلان

بی وائی ڈی اور ڈیپال کی الیکٹرک گاڑیوں کے بعدپاکستان کی بڑھتی ہوئی الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں ایک اور جدید ماڈل، JMEV Elight، شامل ہونے جا رہا ہے۔ یہ تمام الیکٹرک سیڈان Capital Smart کی جانب سے مقامی سطح پر متعارف کرائی جائے گی، جس نے حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر اس گاڑی […]
ایلون مسک کی ملکیت X کی سی ای او لنڈا یاچکارینو کا اچانک استعفیٰ

ایلون مسک کی ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کی سی ای او لنڈا یاچکارینو نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ رائٹرز کے مطابق یاچکارینو کا استعفیٰ مسک کے کاروباری سلطنت میں جاری افراتفری کو مزید بڑھاتا ہے، جس میں ٹیسلا کی فروخت میں کمی اور مصنوعی ذہانت سے […]
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے،24 گھنٹوں میں 105 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کی نئی اور شدید لہر شروع کر دی ہے، جس میں رہائشی مکانات اور دیگر شہری علاقوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از […]
جس آڈٹ رپورٹ کا ڈھنڈورا پی ٹی آئی والے پیٹ رہے ہیں وہ بزدار اورپرویز الہٰی دورکی ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جس آڈٹ رپورٹ کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں وہ بزدار اور پرویز دور کی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر جعلی دانشور آڈٹ رپورٹ کو غور […]
سرکاری سکولوں کا معیار اچھے پرائیویٹ اسکول سے بھی بہتر بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سرکاری سکولوں کا معیار اچھے پرائیویٹ سکولوں سے بھی بہتر بنانا چاہتے ہیں اور کوالٹی آف ایجوکیشن کے لیے ٹیچرز کی معیاری تربیت اشد ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں آؤٹ سورس سکولوں، سکول میل […]
امریکا کا سب سے بڑا پاور گرڈ مصنوعی ذہانت کی بڑھتی مانگ کے باعث دباؤ کا شکار

امریکا کا سب سے بڑا پاور گرڈ پی جی ایم ا نٹرکنیکشن بجلی کی طلب میں بے پناہ اضافے کے باعث دباؤ کا شکار ہے، جہاں ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹس اتنی تیزی سے بجلی استعمال کر رہے ہیں کہ نئی بجلی گھر ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وقت پر تعمیر […]